”جب بھارت کی تین ارب ڈالر کی اسرائیلی آبدوز کیسے ایک مارخور نے پانی ڈبو دی تہلکہ انگیز انکشاف“

بھارت کی تین ارب ڈالر کی اسرائیلی آبدوز کیسے ایک مارخور نے پانی ڈبو دی تہلکہ انگیز انکشافبھارتی نیوی کی جب آبدوز ڈوبی تو پوری دنیا میں تہلکہ مچ گیا پوری دنیا کی نظریں بھارتی سیکیورٹی پر لگ گئیں کہ کیا بھارت اب اپنے ایٹمی ہتھیاروں کی حفاظت نہیں کر سکتا تو بھاری حکومت نے فوری طور

پر اپنی نیوی کی نااہلی کا بہانہ بنایا تاکہ آئی ایس آئی کا یہ کارنامہ سن کر پوری دنیا میں بھارت کی چگ ہنسائی ہوگی مگر کسے معلوم کہ ایک خفیہ مارخور نے اکیلے بھارت کو 5 ارب ڈالر کا نقصان پہنچایا ہے بھارتی میڈیا نے فورا یہ خبر چلا دی بھارتی اخبار دی ہندو کے مطابق انڈین نیوی کی پہلی نیوکلیئر سب میرین آئی این ایس آریہانت کی تیاری پر 2 اعشاریہ 9 ارب ڈالر کے اخراجات آئے تھے لیکن یہ معمولی سی انسانی غلطی کے باعث ناکارہ ہوگئی تھی۔ 2017 میں جب بھارت کی پہلی آبدوز کو لانچ کیا گیا تو اس وقت اس پر کام کرنے والے عملے کے افراد اس کا ایک بیرونی دروازہ بند کرنا بھول گئے جس کی وجہ سے کھارا پانی اس کے اندر داخل ہوگیا ۔ عملے کی غلطی کے باعث بھارت کی پہلی نیوکلیئر آبدوز لگ بھگ ناکارہ ہو کر رہ گئی تھی ۔ 10 ماہ تک مسلسل آبدوز کو ٹھیک کرنے کی کوشش کی جاتی رہی لیکن اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوا ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.