وہ مسلمان جس کی صرف ایک گاڑی کی قیمت ایک ارب40کروڑ روپے ہے،نام جان کر آپ بھی حیران رہ جائیںگے

دنیابھرمیں مسلمان حکمرانوں نے شاہ خرچیوں کے جوریکارڈقائم کررکھے ہیں وہ کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں ۔میڈیارپورٹس کے مطابق برونائی کے سلطان حسن البولکیاہ کی صرف ایک گاڑی کی قیمت 1ارب 40کروڑروپے ہے جبکہ ان کے پاس اس نوعیت دیگرمہنگی ترین گاڑیوں کی تعداد کی کم ازکم 7

ہزارہے۔ سلطان حسن البولکیاہ کی ان گاڑیوں میں ایک رولزرائس سلور سپر لیموزین ایسے ہے کہ اس اکیلی گاڑی کی قیمت 1ارب 40کروڑ روپے ہے۔اس گاڑی کی باڈی پر 24ہیں اورپوری گاڑی پر مخصوص نقش و نگار بنائے گئے ہیں اوراس کی آرائش کی گئی ہے۔2004ءمیں سلطان کے بیٹے کی بارات 5میل سفر کرکے اسی گاڑی پر گئی تھی اوراس شادی کاچرچادنیابھرمیں ہواتھاجوکہ دنیاکی مہنگی ترین شادیوں میں سے ایک تھی ۔
قیراط خالص سونے کی پلیٹ چڑھائی گئی ہے۔ اس کے وہیل کپ اور دیگر کئی حصے بھی سونے کے بنے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.