”اللہ پاک کے نام کی ایک تسبیح“

اگر آپ اس تسبیح کو دن بھر میں ایک مرتبہ پڑھ لیتے ہیں تواس تسبیح کی برکت آپ کے گھر میں دولت کا سیلاب لے کر آئے گی ۔آپ کی کوئی بھی مالی پریشانی کو ختم کر دے گی ۔اگر کوئی بھی شخص اپنا ذاتی گھر لینا چاہتا ہے یا اپنا کاروبار شروع کرنا چاہتا ہے یا ملک سے باہر جانا چاہتا ہے تو اس

کے لیے آپ پریشان نہ ہوں ۔اس عمل اور وظیفہ کے لیے آپ نے کرنا یہ ہے کہ عصر کی نماز کے بعد آپ نے اس کی ایک تسبیح پڑھنی ہے ۔اس تسبیح کے کلمات یہ ہیں “اللھم رزقنی “۔یعنی اے اللہ مجھ کو رزق دے آپ نے قبلہ رخ ہو کر جائے نماز پر بیٹھ کر یہ تسبیح پڑھنی ہے ۔ آپ نے اللہ پاک کو سچے دل سے اور کامل یقین کے ساتھ پکارنا ہے ۔آپ نے اس تسبیح کو کے ایک سو ایک 101مرتبہ عصر کی نماز کے بعد پڑھنا ہے ۔اس سے پہلے آپ نے گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے اور ۔ دعا مانگنے سے پہلے بھی آپ نے گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے۔اس عمل اور وظیفے کو کرتے وقت آپ نے اپنے دماغ میں اپنی مالی پریشانی یا مقصد جو بھی آپ کا مقصد ہے اس کو دماغ میں، اپنے تصور میں رکھنا ہے ۔کوشش کرنے کے اس عمل کو پانچ وقت نماز کی پابندی کے ساتھ ہیں۔ ان شاء اللہ تبارک و تعالی آپ کا ہر مقصد اور مالی پریشانی یا حاجت ضرور پوری ہوگی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.