گھریلو خواتین کے لیے 3 دن کا آسان سا عمل

سورۃ الا خلاص کا ایک بہت ہی مجرب اور بہت ہی نا یاب عمل ہے جو کہ آپ کو چاول سے کر نا ہے انشاء اللہ وہ میری ماں بہنیں جو اپنے شوہر کے روویوں سے بہت زیادہ پریشان ہیں۔ شوہر آپ کی کوئی بھی بات نہیں سنتے۔ آپ کا کوئی حق ادا نہیں کر تے۔ آپ اپنے شوہر کے روویوں سے بہت زیادہ پریشان

ہیں آپ کی اور شوہر کی بہت زیادہ لڑائی ہو تی ہے شوہر آپ کو ط ل ا ق کی دھمکی دیتے ہیں۔ آپ سے بالکل بھی محبت نہیں کر تے روٹھے روٹھے سے رہتے ہیں ہر وقت آپ سے ناراض رہتے ہیں شادی سے پہلے بہت اچھے تھے اور شادی کے بعد بدل گئے ہیں انشاءاللہ اس عمل کے بعد آپ کے شوہر آپ کے حکم کے غلام ہو جا ئیں گے آپ جیسی چاہتی ہیں بہتر یہ ہو گا کہ آپ اس عمل کو بعد نمازِ ظہر کر یں یا پھر بعد نمازِ عصر کر یں ورنہ آپ کو جس وقت ٹائم ملے آپ یہ عمل کر سکتے ہیں عمل آپ نے کر نا یہ ہے کہ جب آپ نماز پڑھ کر فارغ ہو جا ئیں تو آپ نے تقریباً ایک مٹھی برابر چاول لینا ہے ایک مٹھی برابر یا اس سے تھوڑا سا کم آپ نے چاول لے لینا ہے اور تین مر تبہ درودِ ابراہیمی پڑھنا ہے اس چاول کو آپ نے اپنے سیدھے ہاتھ پر پکڑنا ہے اور تین مر تبہ درودِ ابراہیمی پڑھنا ہے تین مر تبہ درودِ ابراہیمی پڑھنے کے بعد آپ نے اس چاول پر دم کر دینا ہے پھر آپ نے سترہ مر تبہ سورۃ الا خلاص پڑھنی ہے۔ اتنا پڑھنے کے بعد آپ نے پھر تین مر تبہ درودِ ابراہیمی پڑھ لینا ہے اتنا پڑھنے کے بعد آپ نے پھر اس چاول پر دم کر نا ہے اور اپنے شوہر کا نام چالیس مر تبہ لینا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *