رات کو سوتے وقت اللہ کے یہ دو نام پڑھ لیں

آج ہم اپنی بہنوں اور بھائیوں کو ایک ایسا تحفہ دینے جا رہے ہیں جو انہیں زندگی کے ہر مقام پر بہت کام آ ئے گا۔ یہ ایک چھوٹا سا عمل ہے جس سے انشاء اللہ ہزاروں حاجات پوری ہو جائیں گی۔ اللہ کے نام سے پوری کائنات میں برکت کا وجود ہے۔ آپ ﷺ نے فر ما یا کہ جب تک لاالہ اللہ کہنے والا بھی

ایک آدمی بھی دنیا میں قائم ہوگا تو نظام ِ کائنات مو جود رہے گا۔ رحمان اللہ کا صفاتی نام ہے اور اللہ کے بے شمار صفاتی نام ہے۔ ہم کوشش کریں گے کہ اللہ کے تمام نام اور اس کی فضیلت اور عظمت کے ساتھ بیان کریں۔ آج سب سے اس بات کو سمجھ لیں کہ یا اللہ اور یا رحمن یہ دو مبارک نام اتنی عظمت والے ہیں ۔ اتنی برکت والے ہیں کہ اگر آپ رات کو سونے سے پہلےان ناموں کو پڑھ لیں تو انشاء اللہ آپ کو بے شمار فوائد حاصل ہو ں گے۔ اس میں کوئی تعداد کی ضرورت نہیں ہے۔ جتنا آپ سے پڑھا جاتا ہے ۔ آپ رات کو سونے سے پہلے باوضو حالت میں اپنے بستر پر بیٹھ کر یاد رکھیں۔ یا اللہ ۔ یا رحمن ۔ اس میں کوئی لیمیٹ نہیں ہے۔ آپ جتنا بھی چاہیں۔ پڑھ سکتے ہیں۔ لیکن اگر آپ پڑھنا زیادہ چاہتے ہیں تو کم ازکم ایک ہزار مرتبہ آپ اس کو ضرور پڑھیں۔ اول و آخر درود شریف لازمی پڑ ھیں۔ رات کو آپ سارے کاموں سے فارغ ہو کر بستر پر بیٹھ جائیں اور ذکر کرتے وقت آپ

تصور میں کوئی بات ضرور رکھیں۔ یعنی جو بھی آپ کا تصور ہوگا یا حاجت ہوگی۔ وہ صبح ہونے سے پہلے پہلے انشاء اللہ قبول ہو جائے گی۔ یہ وظیفہ خواتین بھی کر سکتی ہیں۔ اور مرد حضرات بھی کر سکتے ہیں۔ جس کو جو حاجت ہے ۔ جو پریشانی ہے جو مجبوری ہے تو آپ اس کو پڑھ لیں۔ انشاء اللہ جلد اس سے چھٹکارا مل جائے گا۔ اس کے علاوہ جب بھی کوئی پریشانی لاحق ہو جائے تو آپ اس عمل کو کر لیں تو انشاء اللہ آپ دیکھیں گے کہ اس ذکر سے آپ کو بہت زیادہ سکون محسوس ہوگا۔ اور آپ کی مشکل اور آپ کی ہر قسم کی حاجت بھی پوری ہو جائے گی۔ اور آپ کے دل پر جو پریشانی کے بادل چھائے ہوئے تھے۔ وہ انشاء اللہ دور ہو جائیں گے۔ اپنے گھر میں نماز کا اہتمام ضرور کریں۔ آپ گھر میں کسی ایسی جگہ اس عمل کو کریں جہاں آپ کو کوئی پریشان کرنے والا نہ ہو۔ کمرے کے اندر تنہائی میں پڑھیں۔ کوشش کریں کہ باوضو ہو کر پڑھیں۔ یا اللہ ۔ یا رحمن کی بہت زیادہ فضیلت ہے۔ اتنی فضیلت ہے کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ آپ ایک ہزار مرتبہ پڑ ھیں۔ اس کے شروع اور آخر میں درودِ پاک ضرور پڑ ھیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *