اللہ پاک کا سب سے بڑا اسم اعظم اللہ کا وعدہ جو مانگو گے فوراً جھولیاں بھر جائیں گی

آج جو وظیفہ آپ کو بتانے والے ہیں اس کی مدد سے اللہ تعالیٰ آپکی ہر پریشانی دور فرمائیں گے ۔ تمام کام آسان اور درست ہوجائیں گے کوئی بھی ایسی چیز جو آپ اپنے مقدر میں لکھوانا چاہتے ہیں اس کی مدد ضروری پوری ہوگی ۔ آج کا جو عمل ہے وہ اللہ کے اسم مبارک کے نام سے موسوم ہے ۔ وہ نام ہے

یا قادرُ جس کا مطلب ہے قدرت والا ۔جب آپ نے اس کو شروع کرنا ہے تو وضو کرنا اور وضو کرتے ہوئے دعائیں پڑھنے کےعلاوہ جو درمیان میں وقت ہے ا س میں آپ نے یا قادرُ کا ورد کرتے رہنا ہے پھر آپ نے جو مقصد ہے آپ نے ذہن میں رکھنا ہے پھر جائے نماز میں آکر دو نفل آپ نے پڑھنے صلوۃ الحاجت کی نیت سے جو آپ پڑھنا چاہیں آپ پڑھ سکتے ہیں پھر ادا کرلینا ہے ادا کرنے کے بعد سلام پھیرنے کے بعد بیٹھ جانا ۔ پھر وہیں بیٹھ کر 100مرتبہ یاقادرُ پڑھنا ہے پھر پڑھنے کے بعد دعا کیلئے ہاتھ اُٹھانے ہیں اور آنکھوں کو بند کرلینا ہے پھر اللہ تعالیٰ سے اپنی حاجت کو طلب کرلینا ہے ۔ آپ نے کہنا ہے یا پاک پروردگار بے شک اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے ۔ آپ چاہیں تو کچھ بھی کرسکتے ہیں آپ نے اللہ تعالیٰ سے کہنا ہے یا پاک پروردگار آپ ہی ہیں جو چیزوں کو وجود بخشتے ہیں جو پریشانیوں کو دور کرتے ہیں آپ ہی ہیں جو میرے معاملات کو آسان بناتے ہیں جو غلط

معاملات کو درست کرتے ہیں ۔ یااللہ پاک اس کو قبول فرما اور اس عمل کے ذریعے میری حاجت کو قبول فرمائیے ۔ آپ اس کو کسی دشمن کیلئے کریں گے تو اللہ کے حکم سے آپکا دشمن ذلیل ورسوا ہوجائیگا اور آپ کے حق میں فیصلہ ہوگا ۔ اللہ تعالیٰ آپکو ظاہری طاقت کے علاوہ اس عبادت کی باطنی طاقت بھی عطاء فرمائیں گے اگر مسلسل اس عمل کو کرتے رہیں گے تو انشاء اللہ آپ کا دشمن زیر اور پست ہوجائیگا اس کے علاوہ کسی مقصدر کیلئے کررہے ہیں تو انشاء اللہ جو بھی اللہ سے مانگیں وہ اللہ تعالیٰ عطاء فرمادیں گے اللہ تعالیٰ اپنے مانگنے والے کو خالی ہاتھ نہیں لوٹاتے ہیں ۔بہت ہی آسان سا عمل آپکو بتایا ہے اس کو ضرور کریں ظاہری اور باطنی آپکو فوائد حاصل ہوں گے سب مشکلیں آسان ہوں گی تمام حاجتیں پوری ہوں گی تمام خلقت آپ پر مہربانی کرے گی محبت کیلئے کررہے ہیں تو میاں بیوی میں بے پناہ الفت اور محبت پیدا ہوگی ۔ اگر اللہ کا قرب حاصل کرنے کیلئے پڑھ رہے ہیں تو قرب حاصل ہوگا ۔ اللہ تعالیٰ آپ کے نفس کو اپنا مطیع اور فرمانبردار بنا دیں گے کسی کے دل کو پھیرنے کیلئے کررہے ہیں تو آپ کہیں یا اللہ دل تو آپکے دو انگلیوں کے درمیان میں ہے آپ چاہیں تو ادھر پھیر دیتے ہیں یا اللہ پاک آپ کی قدرت میں آپ فلاں کو میرے حق میں کردیں اس کو کریں گے تو اللہ کے حکم سے وہ آپکے حق میں ہوجائیگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.