
گھر سے چیو نٹی بھگانے کے چار طریقے ۔
آج ہم آپ کو چوہوں سے نجات حاصل کرنے کے چار گھریلو اور انتہائی مفید ٹوٹکے بتانے جارہے ہیں۔ ہمیں امید ہے آپ ان ٹوٹکوں پر عمل کرتے ہوئے چوہوں سے نجات حاصل کرنے میں کامیاب رہیں گے۔ چوہوں کو پودینے کے تیل کی بو بالکل بھی پسند نہیں اسی لئے اگر آپ ان سے نجات حاصل کرنا چاہتے
ہیں تو روئی میں پودینے کا تیل لگا کر جہاں سے چوہا گزرتا ہو وہاں مختلف مقامات پر اسے رکھ دیں۔ ایسا کرنے سے چوہے بھی غائب ہوجائیں گے اور گھر بھی مہکتا رہے گا۔ آلوؤں کا پاؤڈر ہر اس جگہ چھڑکیں جہاں آپ سمجھتے ہیں کہ چوہے گزرتے ہوں۔ جیسے ہی چوہا ایک بار اسے کھالے گا اس کی جلد اور آنتیں پھولنے لگیں گی اور بالآخر وہ مر جائے گا۔ چوہوں کو پیاز کی بو بھی بالکل پسند نہیں، اسی لئے اگر آپ چوہوں سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو روزانہ گھر میں نئی پیاز رکھیں۔ چوہوں کو اپنے گھر سے دور کرنے کا یہ سب سے آسان اور سستا طریقہ ہے۔ مرچوں کو چھڑکنے کا طریقہ قدیم زمانے سے استعمال ہوتا آرہا ہے یہ طریقہ کیڑے مکوڑوں کو پودوں سے دور رکھنے کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ مرچوں کو چوہے کے
داخلی راستے پر چھڑک دیں اس طرح آپ کو اس سے نجات مل جائے گی۔ آپ چوپ ہوئے لہسن کو پانی کے ساتھ چوہے کے داخلی گزرگاہ پر رکھ دیں۔ اس کے علاوہ آپ لہسن کی پوتھی کو بھی رکھ سکتے ہیں۔خاص طور پر گرمیوں میں چیونٹیاں جا بجا نظر آتی ہیں سردیوں میں تو یہ اپنے بلوں میں جا کر چھپ جا تی ہیں لیکن گرمیوں میں یہ نکل آ تی ہیں دانہ چگنے کے لیے اور اپنا رزق اکٹھا کر نے کے لیے تو آج میں آپ کو یہی کہوں گی کہ آپ چیو نٹیوں کو مارا نہیں بلکہ ان کو بھگا دیں کوئی ایسا سیف طریقہ استعمال کر یں کہ چیو نٹیاں آپ کے گھر سے چلی جائیں اور آپ کی چیزوں کو نقصان نہ پہنچائیں کچن میں دروازوں کی دراڑوں میں ہلدی پاؤڈر چھڑک دیں اور پھر واپس نہیں آئیں گی۔ اور اس کے بعد آپ نے کر نا ہے کہ آپ ایک
صاف پیالی لیں اور اس میں ایک چمچ میٹھا سوڈا ڈال لیں یعنی بیکنگ سوڈا آپ نے لینا ہے اور ایک ہی چمچ چینی کاپاؤڈر ڈال لیں اور ان دونوں چیزوں کو اچھے سے مکس کر لیں ۔ جہاں آپ کو چیو نٹیاں نظر آ رہی ہوں وہاں یہ پاؤڈر چھڑک دیں چیونٹیاں فوراً بھاگ جا ئیں گی۔ اس ایک ٹوٹکے سے آپ کی جان چھوٹ جا ئے گی ۔ آپ لونگ لے لیں لونگ ہر گھر کے کچن میں موجود ہو تی ہے اکثر مٹھائی کے ڈبے یا چینی کے ڈبے میں یا فرش پر چیونٹیاں آ جا تی ہیں تو آپ ایک سے دو لونگ وہاں رکھ دیں تو چیونٹیاں بھاگ جا ئیں گی۔ آپ تیز پتہ لے لیں یہ ہر گھر کے کچن میں موجود ہو تا ہے چینی کے ڈبے میں تیز پتہ رکھ دیں چیونٹیاں دور دور تک بھاگ جا ئیں گی۔