
ایک شخص جو اپنی بیوی سے ٹھیک طریقے سے
شرمندگی ہوتی ہے اور انسان بیوی کی نظر وں میں بھی گرجاتا ہے اور مرد اس لذت سے محروم رہتا ہے جو اپنی بیوی سے ہمبستری کے دوران جو لذت محسوس کرتا ہے اور مرد شادی شدہ ہونے کے باوجود بھی غیر شادی شدہ والی زندگی گزارتا ہے پھر حسن بصری نے دو ابلے ہوئے انڈے منگوائے اور ان
انڈوں کو چھیل لیا اور ایک انڈے پر یہ آیات لکھی س شخص کو کہا یہ انڈہ تم کھا لینا اور پھر دوسرے انڈے پر ایک اور آیات لکھی اور دوسرے انڈے کو بیوی کو کھلانے کو بولا یعنی جو پہلے نمبر پر آیت لکھی ہے اسے انڈے پر لکھ کر یہ انڈہ شوہر کھا جائے گا اور جو دوسرے نمبر پر آیات لکھی تھی ، اس آیات کو بیوی لکھ کر انڈہ کھا جائے گی، اس عمل کی برکت سے ان کے درمیان روکاوٹ دور ہوگئی یعنی وہ اپنی بیوی سے ہمبستری کرنے میں کامیاب ہوگیا اگر آپ کو بھی کوئی ایسا مسلہ ہے تو آپ بھی یہ عمل کرکے اپنی بیوی سے جنسی تعلقات کو بہتر بنا سکتے ہیں اور اپنی بیوی سے جو مرد ہمبستری کی لذت سے محروم ہیں اسے حاصل کرسکتے ہیں اللہ آپ کی شادی شدہ زندگی کو بہتر بنائے۔