دوران حمل سفید پانی خارج ہونے کی وجوہات

آج ہم بات کریں گے کہ حمل میں اکثر جو ہمیں سفید پانی آنا شرو ع ہوجاتا ہے ۔ تو بہت سی خواتین یہ سوال کرتی ہیں کہ کیا یہ حمل کے علامات ہیں۔ یا اس چیز کی علامت ہوسکتی ہیں کہ آپ حاملہ ہوچکی ہیں۔ سب سےپہلے یہ جانیں گے کہ یہ کیوں ہوتا ہے ۔ آپ کے جسم میں جو پروجیسٹرون ہارمونز ہیں ۔

وہ بہت تیزی سے بڑھ جاتے ہیں۔ جس سے آپ کو وائیٹ ڈسچارج ہوتاہے۔ ضروری نہیں ہوتا کہ یہ آپ کا حمل ہو۔ بعض دفعہ آپ کے اوو لوشن دن چل رہے ہوتے ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ کو ایشو آجاتا ہے۔جب آپ کا یہ دن چل رہے ہوتے ہیں۔ تو اس میں یہ جو پانی ہے یہ گاڑھا ہوجاتا ہے۔ جیسے جیسے آپ کے پیر یڈز کے دن نزدیک آتے ہیں۔ اس میں یہ پانی پتلا ہوجاتا ہے۔ اگر آپ کی حمل ہوچکی ہے۔ تو پروجیسٹرون اور ایسٹروجن لیو ل ہے اس کی وجہ سے یہ زیادہ ہوتا ہے۔ ا سکی وجہ یہ ہوتی ہے تاکہ آپ کو جو بچہ ہے۔ اس کو کوئی انفیکشن وغیرہ نہ ہو۔ لیکن بہت سی حالت ایسی ہوتی ہیں۔ اگر وہ آپ کے ساتھ ہور ہی ہوں تو آپ اپنے ڈاکٹر سے رجو ع کریں۔ یعنی کہ آپ کا جو ڈسچارج ہے وہ پیلے رنگ میں آرہا ہے ۔ تو اس کے لیے

چاہیے کہ آپ اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔ یا اگر آپ کو بہت زیادہ جلن محسوس ہورہی ہے ۔ تو بھی آپ کو چاہیے کہ آپ اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔ پھر بھی آپ سے یہ کہیں گے کہ ضروری نہیں کہ ڈسچار ج ہونے کی وجہ آپ کو حمل ہوجائے۔ یہ سوفیصد درست نہیں ہے۔ اس لیے چاہیے کہ آ پ کو جو پریگنیسی کٹ ملتی ہیں ۔ اس کو ایک دفعہ ضرور چیک کریں ۔ تو اس سے آپ سوفیصد پتہ چلا سکتے ہیں کہ آپ کی پریگنینسی ہے ۔ یا نہیں ہے۔ ورنہ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو متلی ہورہی ہے ۔ تھکاوٹ محسو س ہورہی ہے۔ یا آپ کےموڈز میں تبدیلیاں آرہی ہیں۔ تو یہ ستر سے بہترفیصد چانس ہیں کہ آپ پریگنینٹ ہیں۔ لیکن ایک چیز مارکیٹ میں موجود ہے۔ پر یگنیسی کٹ موجود ہے۔ آپ سوفیصد کنفرم کرنا چاہتے ہیں۔ تو آپ کو چاہیے کہ آپ پریگنینسی کٹ استعمال کریں۔ اس سے آپ پتہ چلا سکتے ہیں کہآپ کو پریگنینسی ہے یا نہیں ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.