
”گردے کی صفائی کرنے کا انتہائی سستا نسخہ“
کڈنی میں جمی گندگی پانی سے اس کو صاف کیا جاسکتا ہے اور بہت ساری بیماریوں سے حفاظت حاصل کر سکتے ہیں جس طرح گھر میں پانی کے فلٹر کو ہمیشہ صاف کیاجاتا ہے اسی طرح جسم کے فلٹر کو بھی ہمیشہ صاف رکھنا بہت ضروری ہے کیونکہ یہ ہماری بلڈ کو فلٹر کر کے صاف کر کے جسم کی
ساری گندگی جسم سے پیشاب کے ذریعے باہر نکالتا ہے بعض اوقات ہم باڈی میں جگر کو اور دل کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں لیکن اگر ہم اپنی کڈنی کو صاف نہ کریں تو بہت ساری سنگین بیماریوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے کیونکہ اس کی صفائی بھی بہت ہی ضروری ہے ورنہ خدانخواستہ بہت ہی نقصان ہوسکتا ہے اگر کڈنی بلڈ کو صاف کرنا بند کردیتی ہے تو گردوں کا جو پراسیس ہے وہ آہستہ آہستہ رکاوٹ کی وجہ سے سلو ہوجاتا ہے اور باڈی بہت زیادہ خراب ہوسکتی ہے پیشاب رک رک کے آسکتا ہے۔ پیشاب آنا بند ہوسکتا ہے اور پیٹ کے دائیں بائیں درد ہوسکتا ہے اور اس کے علاوہ بخار ہوسکتا ہے کپکپی ہوسکتی ہے الٹی آسکتی ہے یہ تمام چیزیں گردوں میں انفیکشن ہوجائے گردوں کی بیماری ہوجائے اس کو ظاہر کرتی ہیں لیکن ایلوبیٹک ٹریٹمنٹ بہت سارے ایسے ہیں جن کے ساتھ ہم گھر بیٹھے ہی اپنے گردوں کی صفائی کرسکتے ہیں اور آنے والے وقت میں گردوں کی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں
۔پہلا جو طریقہ ہے وہ بہت ہی آسان ہے جسے آپ گھر میں خود تیار کرسکتے ہیں اور جو دوسرا طریقہ ہے اس کو آپ نے پندرہ دن میں ایک مرتبہ استعمال کرنا ہے مطلب ایک ماہ میں آپ نے اس کو دو مرتبہ استعمال کرنا ہے اور یہ آپ کی کڈنی کی اچھی طرح صفائی کرے گا اور آپ کو گردے کی پتھری سے بچائے گا۔ اس ریمیڈی کے لئے اس نسخے کے لئے آپ کو چاہئے۔ دھنیا سبز دھنیا لے لیجئے یہ ہر گھر میں موجود ہوتا ہے جس طرح سے کڈنی ہمارے بلڈ کو صاف کرتی ہے اسی طرح سے دھنیا کڈنی کی صفائی کرنے میں بہت فائدہ مند ہوتا ہے کیونکہ دھنیا میں پائے جانے والی ڈیٹوکسی انگریڈینٹس ہمارے گردوں کی صفائی کردیتے ہیں اور گردوں سے متعلق بہت ساری بیماریوں سے بچاتے ہیں ۔آپ کو تھوڑی سی مقدار میں دھنیا چاہئے دوسری چیز آپ کو چاہئے زیرہ وہ بھی ہر گھر کے کچن میں موجود ہوتا ہے زیرہ آپ نے بالکل سوکھاہوا لینا ہے ایک باؤل میں تھوڑا زیرہ لے لئے اس کے علاوہ آپ کو چاہئے لیموں آپ نے تین سے چار لیموں کے سلاس لینے ہیں لیکن چھلکوں سمیت لینے ہیں آپ نے چھلکا ضائع نہیں کرنا چھلکا اتارنا
نہیں ہے اور کس طرح سے آپ ان کی مدد سے ان تینون چیزوں کو استعمال کرتے ہوئے اپنے گردوں کو صاف کرسکتے ہیں ؟ اس ڈرنک کو بنانے کے لئے آپ نے سب سے پہلے دھنیا لینا ہے آپ ایک مٹھی دھنیا لے لیجئے اور دھنیا کے نیچے جو جڑیں ہوتی ہیں وہ آپ نے کاٹ دینی ہیں اور اس کے پتے علیحدہ کرلیجئے۔ تو ان پتوں کو ایک باؤل میں رکھ لیجئے اور اچھی طرح صاف کر کے دھو لیجئے۔اب ایک لیٹر پانی لیجئے اور اس کو ہلکی آنچ پر گرم کر لیجئے جب یہ اچھی طرح ابل جائیں تو اس میں ایک مٹھی کٹے ہوئے دھنئے کے پتے ڈال لیجئے اور ہلکی آنچ پر دس منٹ تک پکا لیجئے تا کہ اچھی طرح سے دھنیا کا اثر پانی میں نکل آئے پھر دس منٹ بعد آدھا چائے کا زیرہ ڈال دیجئے اور اس میں آپ نے تین سے چار لیموں کے سلائسز شامل کرلینے ہیں اور اس کے بعد اس کو پانچ منٹ کے لئے پھر سے ہلکی آنچ پر پکنے کے لئے رکھ دیں اب اس سے آپ کا ڈرنک تیار ہوجائے گا جو کہ آپ کے گردوں کو صاف کرے گا اس کے ساتھ ساتھ آپ کے پیٹ کے مسائل کو بھی دور کرے گا آپ نے اس کا استعمال صرف اور صرف دن میں ایک مرتبہ کرنا ہے دن میں کسی بھی وقت کرسکتے ہیں لیکن آپ کھانا کھانے کے گھنٹہ بعد لیں یا گھنٹہ پہلے لیجئے کھانا کھانے کے فورا بعد نہیں لینا اور آپ نے صرف ایک گلاس دن میں صرف ایک مرتبہ لینا ہے ۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین