
روزانہ رات سوتے وقت شوہر پر یہ دم کرتی ہوں اس عمل کی برکت سے آج کروڑوں کے مالک ہیں خالی ہاتھ دولت سے بھرجائیں
روزانہ رات سوتے وقت شوہر پر یہ دم کرتی ہوں۔ اس عمل کی برکت سے آج کروڑوں کے مالک ہیں۔ خالی ہاتھ دولت سے بھر جاتے ہیں۔ آج کل رزق کی تنگی کی وجہ سے پریشان ہیں ۔ یہ ایک بہن نے دیا ہے انہوں نے کہا تقریباً تین سال کے عرصے پہلے تک ہمارے حالات بہت زیادہ خراب تھے۔ پہلے
میرے شوہر چھوٹی سے جاب کرتے تھے ۔ اسے پورانہیں ہوتا تھا۔ پھر انہوں نے اپنا کام شروع کیا اور نقصان ہو ا۔ اور دن بدن نقصان کے اندر جاتے رہے۔ اور پھر اللہ تعالیٰ نے اولا د سے بھی نوازا۔ اب اولا د بھی تھی اور رزق اور روزی بھی نہیں تھے۔ بڑے مسائل کے اندر تھے۔ اور کبھی کہاں سے پوراکریں ؟ کبھی کیسے پورا کریں؟ تو کہتی ہیں میری ایک والدہ ہمارے ہاں پر مدرسہ تھا۔ وہاں گئی جو عالمہ تھی ان سے بات کی ۔ انہوں نے اپنے شوہر سے بات کی ۔ وہ مفتی تھے۔ انہوں نے ایک عمل دیا۔ اور کہتی ہیں کہ وہ عمل مجھے والد ہ نے دیا کہ اب یہ عمل کروں۔ ان کا کہنا تھا۔ کہ یہ آپ نے رات کو جب آپ کے شوہر سو جائیں ان کو یہ چیز معلوم نہ ہو۔ آپ نے یہ عمل کر نا شروع کردیناہے ۔ انشاءاللہ! آپ دیکھیں گے کہ آپ کے دن کیسے کٹتے ہیں؟ توکہتی ہیں مجھے والدہ نے کہا یہ عمل ہے اس کونہ چھوڑنا اور شروع کردو۔ انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ برکت ڈالے گا۔ میں نے اسی دن عمل کرنا شروع کیا۔ جو کاروبار کرتے تھے اچانک ان کے کاروبار کے اندر اچھا آرڈر آیا۔ اور کرتے کرتے ہمیں اللہ تعالیٰ نے اتنا کچھ ادا کردیا۔ کہ آج کسی
چیز کی کمی نہیں ہے۔ اس کے بعد اللہ تعالیٰ نے کسی چیز کی کمی نہیں دی۔ میں نے آج تک یہ وظیفہ چھوڑا نہیں۔ بے شک اللہ نے سب کچھ عطا کردیا ہے لیکن میں آج بھی یہ وظیفہ اسی طرح کرتی ہوں۔ جس طرح سے پہلے دن سے کرتی ہوں۔ تو ان سے اجاز ت لے کرآپ لوگوں کے سامنے پیش کررہے ہیں۔ کیونکہ بہت ساری خواتین ایسی ہیں۔ جو کہ بہت زیادہ مسائل کے شکار ہیں۔ رزق ، روزی کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان ہیں۔ جس طرح کے حالات چل رہے ہیں۔ ہر شخص رزق کی وجہ سے پریشان ہیں۔ اگر آپ کے ساتھ ایسا مسئلہ ہے تو آپ بھی اس عمل کو شروع کردیں۔ یہ خواتین کا عمل ہے ۔ جب رات کو ان کے شوہر سوجائیں اور پڑھ کر ان پر دم کردیا کریں۔ اگر آپ کو بھی رزق کی تنگی کا سامنا ہے ۔ اگر آپ کی زندگی بھی مشکلات میں گھری ہوئی ہے اور آپ ان مسائل کی وجہ سے م ایوسی کا شکا ر ہیں تو آپ بھی آج سے ہی یہ عمل کرنا شروع کردیں۔ انشاءاللہ! آپ کی زندگی بدل جائےگی۔ اللہ کے حکم سے قسمتیں کھل جائیں گی۔ مال ودولت رزق کی کبھی گھر سے ختم نہ ہوگا۔ وہ عمل یہ ہے کہ رات سوتے وقت یہ تسبیح سات بار پڑھ کر دم کردیں۔ وہ کلمات” لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ لہ الملک ولہ الحمد یحیی ویمیت وھو علی کل شیی ء قدیر” ہیں۔ اور اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھیں۔ انشاءاللہ! آپ کے گھر میں رزق کی فروانی ہوجائے گی۔