صبح نا شتہ میں یہ والی روٹی کھالیں

بڑھا ہواوزن ایک ایسا مسئلہ جو انسانی صحت کو بہت سی بیماریاں لاحق کر دیتا ہے زیادہ تر امراض میں ڈاکٹر سب سےپہلے موٹاپا کم کرنے کو ہی کہتے ہیں اسی لیے آج آپ کو موٹاپاکم کرنے کی ایک نہایت آزمودہ نسخہ کے بارے میں بتائیں گے ۔ بڑھا ہواوزن ایک ایسا مسئلہ جو انسانی صحت کو بہت

سی بیماریاں لاحق کر دیتا ہے زیادہ تر امراض میں ڈاکٹر سب سےپہلے موٹاپا کم کرنے کو ہی کہتے ہیں اسی لیے آج آپ کو موٹاپاکم کرنے کی ایک نہایت آزمودہ نسخہ کے بارے میں بتائیں گے ۔ تو پھر آپ نمک کو اسکپ کر دیں۔ آپ اس آٹے کو گوندھیں اس کا پیڑا بنائیں جس طرح سے روٹی پکائی جاتی ہے اس طرح اس کی ایک درمیانے سائز کی روٹی بنالیں۔ لیکن آپ نے زیادہ روٹیاں نہیں کھانی۔ دو کافی ہے یا ایک بھی کافی ہے۔ اس کے بعد توے کو چولہے پر رکھ دیں۔ درمیانی آنچ رکھیں۔ پھراس آٹے کی روٹی بنالیں۔ بیسن آپ کے خ ون میں سے بڑھی ہوئی شوگر کو کم کرے گا۔ یہ جسم میں بڑھے

ہوئے کولیسٹرول کو گھٹائےگا یہ والی روٹی آپ جب کھائیں گے ۔ توآپ کے جسم میں خ ون کی گردش نارمل ہوگی۔ جس کی وجہ سے بلڈ پریشر بھی کنٹرول میں رہے گا۔ اس میں موجود زیرہ آپ کے ہاضمے کو بہتر بنائے گا۔ یہ جسم سے فاضل مادوں کا اخراج کرکے موٹاپا کم کرے گا۔ اورآٹا تو ہے ہی اچھی چیز ہے۔پیٹ بھرنے کےعلاوہ یہ اچھی صحت بنانے کے بھی کام آتا ہے۔ اس طرح یہ روٹی تیار کرلیں۔ جب یہ روٹی پک جائیں۔ یہ والی روٹی آپ صبح ناشتے میں کھائیں ۔ چاہیں تو رات کے سالن کے ساتھ کھالیں۔ یا پھر اس کو چائے کے ساتھ کھالیں۔ یا ویسے ہی کھا لیں۔ اس سے آپ کو توانائی بھی ملے گی۔ اور آپ موٹاپے سمیت بہت سی بیماریوں سے بھی محفوظ رہیں گے ۔ یہ روٹی آپ باقاعدگی سے کھائیں۔ آپ کو بہت ہی اچھا رزلٹ ملےگا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *