15 محرم کو مٹی کے برتن پر یہ آیت لکھیں

دل کی گہرائیوں سے آپ کو خوشامدید کہتا ہوں اور آج ایک نئے عمل کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوں۔ آج میں آپ کے لیے ایک ایسا عمل لے کر حاضر ہوا ہوں جو کہ رزق میں بر کت اور وسعت کے لیے ہے اور خاص طور پر ان تمام بہن بھائیوں کے لیے ہے جو کہ غربت و تنگ د ستی کا شکار

ہیں اور وہ چاہ رہے ہیں ان کو بر کت والا رزق اور سہو لت اور آسانی والی زندگی عطا فر ما ئیں ۔ یہ نہا یت مجرب آزمودہ عمل ہے اور اس عمل کے کرنے کی اجازت عام ہے اس لیے اس عمل کو کرنے کے لیے ہم سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے آپ میں سے جو بھی یہ عمل کر نا چاہ رہے ہیں وہ یہ عمل با آسانی کر سکتے ہیں۔ غربت اور تنگدستی انسان کو کہیں کا نہیں چھوڑتی۔ انسان نہ تو جی سکتا ہے اور نہ مر سکتا ہے تو اس کا جینا بھی مر نا ہو تا ہے اور مر نا تو اس کا ویسے بھی مر نا ہی ہو تا ہے میرے ایسے تمام بہن بھائی جو کہ غربت و تنگدستی و افلاس کے ما رے ہیں تو انہوں نے یہ عمل لازمی کر لینا ہے آپ نے کر نا کچھ اس طرح سے ہے کہ اس عمل کے کرنے سے پہلے مٹی کا ایک بر تن آپ نے خرید لینا ہے۔ یا پھر گھر میں کوئی بر تن موجود ہو تو اس کا استعمال ضروری ہے بر تن کو کسی پاک اور اونچی جگہ جہاں پر اس کی بے حرمتی نہ ہو وہاں

دفنا دینا ہے۔ اس عمل کی بر کت سے اللہ پاک آپ پر رزق کے تمام دروازوں کو کھول دیں گے اور انشاء اللہ وسعت والا رزق عطا فر ما ئیں گے آپ نے کسی بھی دن نمازِ ظہر ادا کرنے کے بعد کر نا ہے اور اگر آپ کو جمعہ کا دن مل جا ئے تو نمازِ جمعہ ادا کرنے کے بعد اس کو کر لیں ۔ محرم الحرام کی فضیلت کے بارے میں بھی آپ جانتے ہی ہوں گے اس دن کرنے کی بر کت سے انشاء اللہ سونے پہ سہا گا ہو جا ئے گا اور اللہ پاک رزق کے تمام دروازے کھول دیں گے او ر رزق اللہ پاک وہاں وہاں سے عطا فر ما ئیں گے کہ جہاں جہاں سے آپ کا وہم و گمان بھی نہ ہو گا یعنی اگر آپ کو جمعہ کا دن میسر ہو و جمعہ کے بعد کر لیں۔ کسی بھی دن نمازِ ظہر ادا کرنے کے بعد اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ با وضو حالت میں یہ عمل کر نا ہے اس کو لکھنا ہے پڑھنا نہیں ہے اس آیتِ مبارکہ کو لکھتے ہوئے آپ نے اپنی زبان پر تیسرا کلمہ جو ہے اس کو جاری رکھنا ہے یہ آیتِ مبارکہ کیا ہے یہ سورۃ بقرۃ کی آیت نمبر دو سو اکسٹھ ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.