صرف دو چیزیں کھایا کرو تمہاری بیوی ہمیشہ تم سے

اچھے اخلاق کی یہ آزمائش ہوتی ہے۔ کہ آپ برے لوگوں کے ساتھ صبر وتحمل سے پیش آئیں۔ بہت سے مرد اپنی بیویوں کے آنے والے نئے شوہروں کے لیے ذخیرہ اندوزی کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ اتنا سخت بھی مت ہوں کہ آپ ٹوٹ جائیں۔ گن اہ کرکے اگر تم ت وبہ کرتے ہوئے اس سے بہتر ہے۔ کہ تم گن

اہ ہی مت کرو۔ عقلمند جب سوال کرتا ہے تو اس کے سوال کو غور سے سن کیونکہ اس کے سوال ہی میں جواب چھپا ہوتا ہے۔ تمہارا راز دشمن تک کبھی نہیں پہنچ سکتا۔ جب تک تم اپنا راز اپنے دوست تک نہیں پہنچادیتے۔ جب تم اپنا راز کھول دیتے ہو تو تم اس کے غلام بن جاتے ہو۔ میں اس بندے سے محبت کرتا ہوں جو مجھ کو میرے عیب بتاتا ہے۔ مرد کو چاہیے کہ چڑیا کو زیادہ دکھائے اور جب پیا س لگے تو دودھ پیا کرے اس سے اس کی عورت اس سے مطمئن رہے گی۔ حکمت کاآغاز حکمت کی آرزو کرنا ہے۔ غربت اگر ایک آدمی ہوتا تو میں اس کو کب کا مار چکا ہوتا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *