محرم الحرام سخت سیکیورٹی: موبائل فون سروس بند کرنے سے متعلق اہم اعلان سامنے آگیا

محرم الحرام کی آمد کے ساتھ ملک کے مختلف شہروں میں سیکیورٹی سخت کردی جاتی ہے۔ اسی حوالے یپٹل سٹی پولیس افسر (سی سی پی او) لاہور کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ شہر میں محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کے راستوں پر موبائل فون سروس بند رہے گی۔ محرم الحرام کی آمد کے ساتھ ملک

کے مختلف شہروں میں سیکیورٹی سخت کردی جاتی ہے۔ اسی حوالے یپٹل سٹی پولیس افسر (سی سی پی او) لاہور کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ شہر میں محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کے راستوں پر موبائل فون سروس بند رہے گی۔ سی سی پی او لاہور کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت میں نویں اور دسویں محرم الحرام کو ڈبل سواری پر پابندی ہوگی، مین جلوسوں کے روٹس پر موبائل فون سروس معطل رکھیں گے۔ سیکیورٹی صورتحال کو مزید بہتر بنانے کے لیے ڈرون کیمروں کی مدد سے بھی جلوسوں کے روٹس کی مانیٹرنگ کی جائے گی۔ سی سی پی او نے متنبہ کیا کہ شرپسند عناصر اور اشتعال انگیزی پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، مرکزی جلوسوں کے راستوں کو کنٹینرز اور خاردار تاریں لگاکر محفوظ بنایا جائے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.