”طالب علم اور استانی جی کے سوال جواب“

ایک دن طالب علم نے اپنی استانی سے درخواست کی کہ وہ ان سے کلاس کے بعد کچھ بات کرنا چاہتا ہے تو استانی نے اس کے لیے کلاس کے بعد ملاقات کا ایک وقت مقرر کیا ان دونوں کے درمیان اس طرح سے سوالات اور جوابات کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ استانی: آپ کیا بات کرنا چاہتے ہیں؟ طالب علم:

مجھے لگتا ہے کہ میں کافی ذہین ہوں اور مجھے اس سے بڑی کلاس میں ہونا چاہیے کیا آپ مجھے اس سے بڑی کلاس میں بھیج سکتی ہیں؟ استانی اس نے اس کی درخواست کو سکول کے ڈائریکٹر تک پہنچا دیا اور ڈائریکٹر نے طالبعلم کی صلاحیت کا اندازہ لگانے کے لیے ایک انٹرویو رکھا اور ڈائریکٹر بعد جو سوالات استانی نے پوچھے ڈائریکٹر کو پسینے چھوٹ گئے ڈائریکٹر: 3ضرب 4 کتنا ہوتا ہے؟ طالبعلم: 12 ڈائریکٹر: 6ضرب 6 کتنا ہوتا ہے؟ طالبعلم: 36 ڈائریکٹر: جاپان کی راجدھانی کہاں ہے؟ طالبعلم: ٹوکیو اسی طرح ڈائریکٹر نے تقریبا آدھا گھنٹہ سوال جواب کیا اور طالبعلم نے ایک بار بھی

جواب دینے میں کوئی غلطی نہ کی۔ پھر انہوں نے استانی سے کہا کہ اگر آپ کچھ پوچھنا چاہتی ہیں تو پوچھ سکتی ہیں تو استانی نے پہیلی جیسے سوال پوچھے استانی: وہ کونسی چیز ہے جو گائے کے پاس چار ہیں اور میرے پاس دو ہیں؟ طالب علم: ٹانگیں استانی: وہ کونسی چیز ہے جو تمہاری پتلون میں ہے لیکن میری شلوار میں نہیں ہے؟ طالب علم: استاد محترم! جیب استانی: عورت کے گھنگریالے بال کہاں کہاں ہوتے ہیں؟ طالب علم: افریقہ میں
استانی: وہ نرم سی چیز کیا ہے جو عورت کے ہاتھ میں سخت ہو جاتی ہے؟ طالب علم: نیل پالش استانی: عورتوں اور مردوں کی ٹانگوں کے درمیان کیا ہوتا ہے؟ طالب علم: گھٹنے استانی نے کہا بہت خوب اور پھر پوچھا کہ وہ کون سی چیز ہے جو کہ شادی شدہ عورت کے پاس کنواری عورت سے بڑی ہو جاتی ہے طالب علم: چارپائی استانی: میرے جسم میں وہ کون سی جگہ ہے جہاں رطوبت سب سے زیادہ ہوتی ہے؟ طالب علم: زبان یہ سب سننے کے بعد وہاں بیٹھے ڈائریکٹر نے کہا کہ میں اپنی سوچ پر لعنت بھیجتا ہوں تم یونیورسٹی جاؤ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.