مردان کی ایک لڑکی نے سہاگ رات کو اپنے شوہرکو کیا چیز کھلا دی پھر جوہوا، جس نے سنا ،کانوں کو ہاتھ لگا لیا

جہلم کےایک علاقے میں ایک نئی نویلی دلہن شادی کی رات ہی گھر سے نقدی اور زیور لےکر فرار ہوگئی ہے۔خبررساں ذرائع کےمطابق جہلم کے محلہ عیدگاہ کے رہائشی لقمان نامی نوجوان کی گزشتہ روز شادی ہوئی اور آج ولیمہ تھا، تاہم سہاگ رات کو دلہن نے دلہے کو کوئی چیز کھلا کر بےہوش کردیا اور

زیورات اور نقدی لے کر فرار ہوگئی۔ دلہے کے اہل خانہ کاکہنا ہے کہ آج لقمان کے ولیمے کی تقریب تھی اور اہل علاقہ سمیت دیگر رشتے داروں کو بھی مدعو کررکھا تھا لیکن اس خبر کے بعد پورا خاندان پریشانی میں مبتلا اور ولیمے آنے والے مہمانوں کے چہروں پر افسردگی پھیلی ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لقمان نامی دولہا مردان سے لڑکی بیاہ کر لایا تھا، تاہم تھانہ صدر پولیس نےموقع پر پہنچ کر کاروائی کا اغاز کردیا ہے مدعو کررکھا تھا لیکن اس خبر کے بعد پورا خاندان پریشانی میں مبتلا اور ولیمے آنے والے مہمانوں کے چہروں پر افسردگی پھیلی ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لقمان نامی دولہا مردان سے لڑکی بیاہ کر لایا تھا، تاہم تھانہ صدر پولیس نےموقع پر پہنچ کر کاروائی کا اغاز کردیا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.