رنگت کو چمکدار اور جھریوں کا خاتمہ کرنے والی چاول اور دودھ کی کریم

اس تحریر میں چاول ،دودھ اور شہد کی بہت ہی زبر دست کریم بنانے کا طریقہ شیئر کررہے ہیں جو کہ بہت ہی زبر دست اور بہت ہی زیادہ افیکٹو ہے یہ کریم نہ صرف آپ کے کلر کو فیئر کرے گے بلکہ آپکی سکن کو ٹائیٹ بھی کرے گی۔اس کریم کے ساتھ ساتھ آپ کو بتایا جائے گا کہ آپ نے چاول اور

دودھ کی جیل کو کس طریقے سے بنانا ہے ساتھ ساتھ یہ بھی بتائیں گے کہ چاول اور دودھ کا کلینزر کس طریقے سے تیار کرنا ہے ۔چاول آپ کے چہرے پر بہت ہی خوبصورت گلو دیں گے آپ کی سکن کو ٹائیٹ کریں گے اور دودھ آپ کی سکن کو وائیٹ کرے گا اور اگر سکن کے اوپر وائیٹ سپاٹس ہیں ان کا خاتمہ کرے گا اور اگر چھائیاں ہیں تو ان کا بھی خاتمہ کرے گا ۔وقت سے پہلے آنے والی جھریوں کو روک کر آپ کی سکن کو ینگر لوک دے گا آپ نے آدھا کپ دودھ لے لینا ہے اور ایک کچھ چاول لے لینے ہیں ۔چار چمچ چاول لے لیں تو بہتر ہے۔ اور ان چاولوں کو اچھے طریقےسے صاف کر کے ایک باؤل میں ڈال دیجئے اب ان کو اچھے طریقے سے تین سے چار پانی دھو لیجئے اور اب اس میں آدھاکپ دودھ شامل کیجئے۔دودھ ڈالنے کے بعد چار سے پانچ گھنٹے رکھا رہنے دیجئے۔ایک بلینڈر لیجئے اور اس میں ان چاولوں اور دودھ کو ڈال دیجئے اور اچھی طرح سے

بلینڈ کرلیجئے۔ ململ کے کپڑے کے ساتھ اس میٹیریل کو چھان لیجئے۔یہ آپ کی سکن کو ٹائیٹ بھی کرے گا اور وائیٹ بھی کرے گا اس میں سے تھوڑا سا میٹیریل نکال لیجئے اور باقی میٹیریل کو ایک پین میں ڈال لیجئے اور ہلکا سا بوائل دیجئے اس کو اس میں 1 چمچ آلیو آئل شامل کیجئے۔بہت ہی ہلکی آنچ پر بوائل دینا ہے زیادہ تیز آنچ نہیں رکھنی ۔اس میٹریل کو اچھی طرح تھک کرلینا ہے جب یہ تھک ہوجائے تو چولہا بند کر دیجئے اور اس کے تھنڈے ہونے کا انتظار کیجئے ۔جب یہ ٹھنڈا ہوجائے تو اس میں ایک چمچ ایلوویرا جیل شامل کیجئے اور ایک چمچ اس میں شہد شامل کیجئے۔ اور پھر اچھی طرح مکس کیجئے کچھ ڈراپس اس میں گلیسرین کے شامل کیجئے۔ لگانے کا طریقہ یہی ہے کہ آپ نے اس کو اپنی جلد پر اپلائی کر دیجئے آپ کی سکن بہت ہی زیادہ سافٹ اور برائیٹ ہوجائے گی۔گلو بھی آجائے گا آپ کی سکن پر سکن ٹائیٹ بھی ہوجائے گی۔اب اس مکسچر کو کریم والی ڈبی میں دال کر محفوظ

کر لیجئے اور بوقت ضرورت استعمال کرتے رہئے ۔اس کریم کو سردیوں میں اپنا معمول بنا لیجئے۔ اب چاول اور دودھ کی جیل تیار کرتے ہیں۔سب سے پہلے ایک چمچ ایلوویرا جیل لیجئےچاول اور دودھ کا میٹریل ایلوویراجیل میں شامل کیجئے اور اچھی طرح مکس کر لیجئے۔ اور اسے بھی کسی کریم والی ڈبی میں ڈال کر محفوظ کر لیجئے یہ تیار ہے آپ کی سکن وائٹننگ جیل۔اس کو بھی اسی طریقے سے لگائیے اور سردیوں میں اپنا معمول بنالیجئے۔اب جو ملک نکالا تھا اس کو لے لیجئے اور اس میں تھوڑا سا گلیسرین شامل کیجئے ۔یہ بھی بڑا زبر دست طریقہ ہے اپنی سکن کو وائیٹ کرنے کا اگر آپ اس کی کریم یا جیل نہیں بنانا چاہتے تو آپ آسانی سے اس کو تیار کر سکتے ہیں اور اس سے اپنے فیس کی کلینزنگ کر لیجئے۔کلینزنگ روزانہ کی جاسکتی ہے ۔ان تینوں چیزوں میں سے کوئی بھی چیز آپ بنا کر استعمال کرسکتےہ یں اور نتائج حاصل کر سکتے ہیں انشاء اللہ آپ کی سکن پر بہت گلو وائٹننگ اور شائن آئے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.