ایک ہفتہ کھجور میں یہ چیز ملاکر کھائیں

جسم میں خون کی کمی یا اینمیا دراصل جسم میں سرخ خلیات کی کمی کی وجہ سے ہوتی ہے۔ جو آکسیجن کی فراہمی کرتے ہیں۔ یہ مرض کچھ افراد کو پیدائشی ہوتا ہےجس کو تھلیسیمیاکہتے ہیں۔ یا کچھ افراد ایسے ہوتے ہیں۔ جن میں آئرن یا وٹامن بی کی کمی وجہ سے ہوتا ہے۔ اس کے لیے دو نسخہ ہیں جن

کو نسخہء کیمیا کہتے ہیں۔ ان میں سے ایک نسخہ ایسی غذا کا ہے جو ہمارے پیارے نبی ﷺ کی پسندید ہ غذا ہے۔ یعنی کھجور۔ اس کھجو رمیں ایسی کیاچیز شامل کرنی ہے۔ جو خون کی کمی کے لیے طلسماتی عمل رکھتی ہے۔خون کی کمی کیسے ہوتی ہے؟ خون کے سرخ خلیات میں ہیموگلوبن کی کمی ہو جاتی ہے۔ جو جسم کے مختلف حصوں میں آکسیجن کی فراہمی کرتے ہیں۔ ہیمو گلوبن وہ جزو ہے جو خون کو سرخ رنگ دیتاہے۔ جب جسم میں اس کی کمی ہوتی ہے تو جسم میں آکسیجن صیح طریقے سے نہیں پہنچ پاتی۔ جس سے جسم میں کاہلی اور سستی پیدا ہوجاتی ہے۔ اینیمیاکیاہے؟ اگر آپ مناسب نیند کے باوجود تھکاوٹ محسوس کرتے ہیں یا روزمرہ کے کاموں کےلیے توانائی کم لگتی ہے۔ تو یہ جسم میں خون کی کمی کا اشارہ ہوتاہے۔ جس سےجسم میں کمزوری، جلد کا زرد پڑجانا، سر میں درد رہنا، ہاتھ اور پاؤں کا سن رہنااور ہر وقت ہاتھ پاؤں ٹھنڈے رہناجسمانی درجہ حرارت میں کمی محسو س کرنااور

سر چکرانا وغیرہ۔ اگر یہ علامات ظاہر ہو جائیں تو جسم میں خون کی کمی ہو سکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جب جسم میں خون کی کمی ہو جائے تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے دل کو زیادہ کام کرنا پڑتا ہے۔ ایسی حالت میں دل کی دھڑکن میں خرابی اور سانس کا گھٹنااور سینے میں درد جیسی علامات آسکتی ہیں۔ اس کی دوسری علامات میں آئرن کمی یا وٹامن بی کی کمی وجہ سے بھی خون کی کمی ہو سکتی ہے۔ سب سے پہلا نسخہ جو ہے وہ کھجور اور سفید تل کا استعمال۔ سب سے پہلے کچھ کھجورلیں اس میں سے گھٹلی نکال لینی ہے اور اس کی جگہ سفید تل بھر لینے ہیں۔ بڑوں کو چائیے کے دو سے تین دانے دن میں تین مرتبہ استعما ل کرنے ہیں۔ اور چھوٹے بچوں کو ایک کھجور کا دانا دن میں تین مرتبہ استعمال کرنا ہے۔ اس سے جسم میں خون کی کمی آجائے گی۔ کھجور آپﷺ کی پسندیدہ غذامیں سے ہے۔ آپؐ نے کھجور تناول بھی فرمائے اور اس کی تاکید بھی فرمائی اور اس کے فوائد بھی بتائے

اس لیے اس کا استعمال لازمی کریں۔ اس میں اللہ نے بہت سی خصوصیات رکھیں ہیں۔ اب دوسرا نسخہ بتاتے ہیں وہ لوبیا کا شیک ۔ آپ نےدو چمچ سرخ لوبیا لیناہے لو بیا چھوٹے دانوں والا ہو چاہیے۔ اس لوبیا کو آدھا گلاس پانی میں رات بھر بھگودیں۔ اور لوبیا چھوٹے دانے والا ہونا چاہیے۔ اب صبح کو اس لوبیا کو پانی سمیت گرم کر لینا ہے تب تک گرم کرنا ہے جب تک پانی ختم نہ ہوجائے۔ جب لو بیا ابال لیں تو اس کو بلینڈر میں بلینڈ کر لینا ہے۔ اور اس میں تقریباً ایک گلاس دودھ ڈال دیناہے۔ اور ذائقہ کے لیے چینی، شہدیا مصری کا استعمال بھی کر سکتے ہیں۔ اس طرح آپ کا یہ شیک تیار ہو جائے گا۔ اس ایک گلاس میں اتنی طاقت ہے اور یہ آپ کے جسم میں خون کی کمی کو پورا کر سکتی ہے۔ اس نسخے کو تین سے پانچ دن ناشتے میں استعمال کریں۔ اس شیک کے استعمال سے آپ حیرت انگیز نتائج حاصل کرسکتے ہیں۔ جس میں خون کی کمی ہو وہ ان نسخوں پر عمل کریں ۔ جس سے جسم میں خون کی کمی ختم ہو جائے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.