
اگر اولاد کی خواہش ہو تو اس سورۃ کی تلاوت
اگر اولاد کی خواہش ہو تو اس سورۃ کی تلاوت جمعہ کے دن کریں . اللہ اولاد کی نعمت سے نواز دے گا اولاد کیخواہش ہر ایک کو ہوتی ہے . کیونکہ یہی اولاد انسان کی بڑھاپے میںسہارا ہوتی ہے . اور آخرت کے لئے بھی نیک اولاد سے بہتر کچھ نہیںہوتا . لیکن کچھ بد وقسمت لوگوںایسے بھی ہوتے ہیں۔
جنہیںاللہ نے اولاد کی نعمت سے محروم رکھا ہوتا ہے۔ اس کی بہت سی وجوہات بھی ہو سکتی ہیں۔ لیکن اللہ سے اگر مانگا جائے تو کبھی بھی انسان مایوس نہیںہوتا۔سورۃ یٰسین کو قرآن پاک کا دل قرار دیا گیا ہے ، اس سورۃ کی اللہ کے نزدیک بہت اہمیت ہے اور اس کو پڑھنے کا بہت زیادہ اجروثواب رکھا گیا ہے، بعض روایات میں آتا ہے کہ ایک دفعہ سورۃ یٰسین پڑھنے سے 10 قرآن پاک پڑھنے کے برابر ثواب ملتا ہے،۔ثواب کے علاوہ انسانی زندگی پر بھی اس سورۃ کے انتہائی خوبصورت اثراتجن میں سے چند ایک کا ذیل میں ذکر کر رہے ہیں۔بے اولاد خواتین کے لئے یٰسین کا وظیفہ اولاد کے حصول
کا باعث بنتا ہے ۔اگر کسی کے ہاں اولاد نہ ہوتی ہو تو اسے چاہیے کہ جمعہ کی نماز کے بعد باوضو حالت میں مرتب ہوتے ہیں 11 مرتبہ یٰسین پڑھے اور پھر انتہائی رقت اور عاجزی کے ساتھ اپنا سرسجدے میں رکھ کر رب تعالیٰ کی بارگاہ میں اولاد کیلئے دعا مانگے۔ حق تعالیٰ نے چاہا تو جلد ہی مراد برآئے گی اور تب تعالیٰ نیک اور صالح اولاد سے نواز ے گا۔ اگر مراد پوری ہونے کی امید پیدا ہو جائے تو اس عمل کو ترک نہ کرے بلکہ جاری رکھے۔جائز انصاف کے حصول کیلئے اور مقدمے میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے فجر کی نماز کے بعد گیارہ مرتبہ یاسین پڑھیں اور پھر تاریخ پر جائیں۔