پاؤں کی انگلیوں سے شخصیت کے بارے میں جانیں‌

انسان کی شخصیت کے بارے میں جاننے کے بہت سارے طریقہ ہے لیکن سب سے مشہور طریقہ ہاتھ اور پاوں‌کا دیکھنا ہے اور ڈاکٹروں کا بھی ماننا ہے کہ ہماری اندرونی حالت کا اثر ہمارے پاؤں‌پر بھی پڑتا ہے چائنہ کے اندر یہ فن بہت پرانا ہے اور اکثر لوگ کسی کی شخصیت کے بارے میں‌جاننےکے لئے

اس فن کا استعمال کرتے ہیں۔چینی ماہرین کا ماننا ہے کہ اگر ہمارے جسم میں کہیں تکلیف ہوتو یہ معاملہ بھی پاوں کے ذریعے بھی سامنے آتا ہے۔ چینی ماہرین نے پاوں کی انگلیوں کی ساخت اور اسکے شخصیت پر اثرات پر دلچسپ ریسرچ کی ہے ۔ چین ماہرین کے مطابق اگر کسی شخص کی انگوٹھے کے برابر والی انگلی لمبی ہوگی تو ایسے شخص میں قائدانہ صلاحیت موجود ہوتی ہے۔چینی ماہرین کا ماننا ہے کہ ایسے افراد عام طور پر زبردست تخلیقی سوچ کے حامل ہوتے ہیں اور ان میں رہنمائی کے اوصاف بھی پائے جاتے ہیں ، جبکہ ان لوگوں کے اندر یہ خصوصیت بھی ہوتی ہے کہ یہ مشکل سے مشکل صورتحال کو اپنی حمایت میں کرنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔چین ماہرین کا ماننا ہے۔ کہ بصورت دیگر ایسے افراد جن کی انگوٹھے کے برابر والی انگلی چھوٹی ہوتی ہے ، یہ لوگ صلح پسند ہوتے ہیں اور پرسکون زندگی گزارنے کی خواہش رکھتے ہیں۔تاہم ایسے لوگ جن کے انگوٹھے باقی انگلیوں کی نسبت لمبی ہو ایسے لوگوں‌میں عقل مندی کے آثار پائےجاتے ہیں‌اور معاملہ حل کرنا ان کے لئے بےحد آسان ہوتا ہے .اسیے لوگوں‌میں قائدانہ صلاحیت ہوتی ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.