تین بڑے وظائف آپ کو بتائیں

آج ہم آپکو تین بڑے وظائف آپ کو بتائیں پہلا وظیفہ ہر قسم کی شر وفتنہ دور کرنے کیلئے ہے گھر میں خیر وبرکت کیلئے ہے حسبن اللہ ونعم الوکیل کے حوالے سے ہے ۔ عمل کی پابندی کریں گے تو بے تہاشا کامیابیاں رب کریم عطاء فرمائیں گے ۔ حاسدین کے حسد سے آپ محفوظ فرمائیں گے ۔ دوسرا وظیفہ

یا حی یاقوم لاالہ الا انت اس کے حوالے سے ہے ۔ دعا کی قبولیت کے واسطے یہ بڑا خاص عمل ہے ۔ تیسرا وظیفہ روزی میں برکت اور فراخی رزق کے حوالے سے ہے اگر آپ مخلوق میں کسی کے محتاجی سے بچنا چاہتے ہیں یہ وظیفہ بہت کارآمد ہے ۔پہلا وظیفہ ہر قسم کے شر فتنہ سے حفاظت کیلئے مقاصد میں کامیابی کیلئے امن وسکون کیلئے اس کے خیروبرکت کا نزول چاہتے ہیں تو روزانہ نماز عشاء کے بعد اول وآخر گیارہ مرتبہ درودشریف کے درمیان میں حسبن اللہ ونعم الوکیل 500مرتبہ پڑھ لیں۔ پابند ی سے یہ عمل کریں گے تو ہر قسم کے فتنہ سے محفوظ رہیں گے ۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی دعا قبول ہو تو پوری توجہ کیساتھ یہ کلمات پڑھنے ہیں آپ کا دھیان کسی اور طرف نہ ہو ۔ جس حاجت کیلئے کریں گے دعا ضرور قبول

ہوگی ۔ جب آپ ان کلمات کو پڑھیں گےکیونکہ ان میں اسم اعظم بھی موجود ہے تو عمل میں شدت پیدا کرنے کیلئے یہ وظیفہ کافی ہے مخصوص تعداد میں پڑھنا چاہتے ہیں تو صبح کی نماز کے بعد ایک تسبیح پڑھ لیں یا حی یا قیوم لاالہ الا انت شام کی نماز کے بعد بھی ایک تسبیح پڑھ لیں اگر آپ ایسے بھی پڑھ لیں تو آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔ دعا کی قبولیت کے حوالے سے یہ بڑا خاص عمل ہے سارے مقاصد آپ کے پورے ہونگے زندگی کی تمام تاریکیاں پوری ہونگی ۔ تنگدستی کو دور کرنے کیلئے رزق کی فراوانی کیلئے یہ عمل بڑا بہترین ہے آسان بھی تیربہدف بھی ہے آپ نے گیار ہ مرتبہ اول وآخر درودشریف کے درمیان میں یا مغنیُ اس کو ایک سو مرتبہ پڑھنا ہے ۔ اگر پڑھ سکتے ہیں تو روزانہ کی بنیاد پر گیارہ سو مرتبہ پڑھیں اس کے اثرات حیرت انگیز ہونگے اور جلدی آپ پر ظاہر ہونگے ۔ یہ عمل کرکے فراخی رزق کیلئے دعا کرنی ہے ۔ انشاء اللہ روزانہ کی بنیاد پر عمل کرتے رہیں گے روزی میں برکت ہوگی تھوڑی سی آمدن میں بھی برکت ہوگی ۔ مخلوق خدا میں سے کسی کے محتاج نہیں ہونگے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.