ناف میں تیل دال کر قدرت کا کمال دیکھیں۔

اکثر آپ نے سنا ہوگا کہ وہ لوگ ناف پر تیل لگاتے ہیں اور اس کے بیشما رفائدے اُٹھاتے ہیں۔ کونسا تیل کب لگانا ہے ۔ کونسا تیل لگانے سے کیا فائدہ ہوگا۔ آپ کے ناف کے پیچھے جتنی بھی رگیں ہیں وہ ناف کے ساتھ اٹیچ ہوتی ہیں۔ جتنا بھی آپ کا خون بنتا ہے وہ اپنے وین کے ذریعے ہوتا ہے ۔ اگر وین

میں بلوکیج آجائے اور اس کی سرکولیشن نہ ہو جتنے بھی تمام آرگنز ان تک خون سہی سے نہیں پہنچ پاتا۔ اس لیلے جو رگیں وہ بہت اہمیت کی حامل ہوتی ہے آپ کبھی تجربہ کرکے ضرور دیکھئے گا۔آپ نے ناف میں تیل لگا کر ایک گھنٹے کیلئے لیٹ جانا ہے آپ کی ناف میں جتنا بھی تیل ہوگا وہ جذب ہوجائیگا۔ یہ تیل کرتا ہے جو ناف میں جذب ہوجاتا ہے ۔یہ تیل ایک تو رگوں میں جذب ہوجانے کیے بعد وین میں خشکی کو دور کرتا ہے ۔ وہاں کوئی بلاکیج ہوجاتی ہے ۔ خون کا فلو سہی سے نہیں ہوتا وہ جاری ہوجاتا ہے. یقین مانیے یہ حقیقت ہے آپکا جو بلڈ سرکولیشن وہ ٹھیک ہوجاتا ہے ۔ اس لیے ناف پر تیل لگانا صدیوں سے مختلف کلچرکا حصہ رہا آج میڈیکل سائنس بھی اس چیز کو ثابت کرتی ہے جو شخص بھی ناف میں تیل لگاتا ہے وہ بہت زیادہ فوائد حاصل کرتا ہے وہ فٹ رہتا وہ ہیلدی رہتا وہ جوان نظر آتا ہے اس کے جسم میں چربی نہیں بنتی جس کیوجہ سے بڑھاپا نہیں ہوتا۔ دل صحت
مند رہتا ہے ۔ گردے صحیح طریقے سے کام کررہے ہوتے ہیں۔ توان سب کو ٹھیک کرنے کیلئے ناف میں تیل ضرور لگایا کریں یہ بہت زیادہ فائدہ مند ہے ۔آپکی پورے جسم کو صحت مند رکنے میں مدد دیتا ہے ۔ آپکواتنا پتا چل گیا ہے کہ ناف میں تیل لگانے کے کیا فائدہ ہیں۔ چار قسم کے تیل ہیں ناف

پر استعمال کرنے کیلئے زیتون کاتیل ، بادام کا تیل ، تیسرا ہے ناریل کا تیل چوتھے نمبر سرسوں کا تیل ہے ۔ جو ہرگھر میں موجود ہوتا ہے ۔ ان چاروں تیل کا استعما ل آپ ناف میں ضرور استعمال کریں۔ زیتون کا تیل اگر آپ ناف پر لگاتے ہیں وہ بھی بہت زبردست فائدہ دیتا ہے ۔ ہمارے نبیﷺ نے ارشاد فرمایا کہ زیتو ن کھاؤ اور زیتون کے تیل سے اپنے جسم کی مالش کرو زیتون کا تیل دنیا کا نمبر ون تیل ہے اگر آپ ناف پر زیتون کا تیل لگاتے تو اس سے کون کونسے فائد ہ حاصل ہوتے ہیں۔اگر ناف پر تیل لگانا شروع کردیتے ہیں۔ آپکی سکن ڈی ہائیڈیشن ختم ہوجائیگی اور اس میں چمک آئیگی ۔خشکی کیوجہ سے جو خارج ہوتی وہ ٹھیک ہوجائیگی اس کے علاوہ نزلہ زکام کھانسی خشک کھانسی فلو ہوگیا اس کو ختم کرتا ہے زیتون کی تیل کی مالش اس کے علاوہ جو موٹاپے کا شکار ہوگئے ہیں اگر وہ لوگ ناف میں زیتون کا تیل لگاتے ہیں۔تو یقین مانیے میٹابولیزم بوسٹ کرتا اور آپکی چربی نہیں بنتی اور چربی پگھل جاتی ہے ۔ جن کی ایڑیاں پھٹ جاتی ہیں وہ اس پر تیل لگاتی ہیں اگر ناف میں لگائیں گے تو اس سے بہت زیادہ فائدہ حاصل ہوگا۔کوئی سا بھی تیل ہو جوبھی آپ کو تیل بتائے ہیں ان میں سے جو بھی لگانا چاہیں تیل لے لیں اپنی ناف میں بھر لیں نا ف میں بھرنے کے بعد آپ نے اس کو لگا کر سو جانا ہے تو آپ صبح دیکھیں کے تیل خشک ہوجائے گا۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصرہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.