
قدیمی نسخہ جو طاقت کا طوفان پیدا کرے دوسوسال پرانہ نسخہ نامرد کو مرد بنائے
آج آپ لوگوں کو بتائیں گے کہ نف س کو لمبا موٹا اور سخت کرنے کا ایسا بہترین نسخہ لیکر آئے ہیں ۔ جس کے استعمال سے آپ اپنے نفس کو لمبا کرسکتے ہیں موٹائی لاسکتے ہیں اورنف س میں سختی پیدا کرسکتے ہیں ۔ایسے تمام لوگ جو کثرت جماع یا مشت زنی کی کثرت اپنے نفس کا بیڑہ غرق کرچکے
ہیں ان کیلئے یہ نسخہ بہت زبردست ہے اس کے مستقل استعمال سے آپکا نفس تین انچ تک لمبا ہوتا ہے لوہے کی طرح سخت ہوجاتا ہے اور نفس میں موٹائی آی ہے ۔ حکمت ایک ایسا سمند ر ہے جس میں ہرچیز کیلئے ہر بیماری کیلئے علیحدہ علیحدہ نسخہ جات ہیں۔ یہ نسخہ آپ لوگوں کی خدمت میں پیش کرتے ہیں اس نسخہ کو استعمال کرکے بہت فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔ آج کا یہ نسخہ ایسا زبردست نسخہ ہے ۔ جسے دوچیزوں سے بنایا جائے گا ۔اکثر لوگ یہ غلطی کرتے ہیں طلا کے دوران ٹھنڈی چیزوں کا استعمال کرتے ہیں جس سے انسان کا دوران خون وہ کم ہوجاتا ہے ۔ طلا آپ کو فائدہ نہیں دیتا کوشش کیا کریں جس وقت طلا کرلیں اس وقت کوئی بھی ٹھنڈی چیز مت کھائیں اسی لیے رات کا ٹائم مقرر رکھیں اور رات کے ٹائم ہی طلا کیا کریں رات کا ٹائم ایسا ہوتا ہے کہ نیند میں انسان کا دوران خون بہت زیادہ ہوتا ہے ۔انسان کے جسم کی افزائش بھی نیند کے دوران ہی ہوتی ہے اس لیے آپ طلا کو رات کے ٹائم استعمال کیا کریں ۔ اس وقت استعمال کیا کریں جب آپ نے سونا ہے تاکہ کوئی ٹھنڈی چیز ٹھنڈا پانی وغیرہ نہ پی سکیں اگر آپ طلا استعمال
کرتے ہیں اور ٹھنڈی چیزوں سے پرہیز نہیں کرتے تو چاہے کتنا مہنگا سے مہنگا طلا کیوں نہ ہو وہ فائدہ نہیں دیتا ۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ کسی بھی پنسا ر کی دکان سے پچاس گرام خراتین لینی ہے اور سوگرام روغن کنجدن لینا ہے ۔ آپ نے پچاس گرام کھراتین کو کھرل میں ڈال کر اچھی طرح پیس کر اس کا سفوف بنا لینا ہے سفوف بنا نے کے بعد آپ نے روغن کنجدن ڈال کر پندرہ دن کیلئے رکھ دینا ہے ۔ پندرہ دن رکھیں لیکن روزانہ اس کو دن میں دو مرتبہ ہلاتے رہیں کھراتین کا مکمل اثر روغن کنجد میں آجائے اس کے بعد روزانہ رات کو سوتے وقت نف س کو اچھی طرح سے دھونہ ہے دھوکر خشک کرلینا ہے اس طرح سے خشک کریں کہ پانی کا کوئی بھی قطرہ آپ کے نف س پر باقی نہ رہے ۔ نف س کو دھونے کیلئے اس لیے کہتے ہیں کہ کیونکہ نف س پر میل چکنائی مٹی وغیرہ ہوتو صاف ہوجائے ۔ اگر نیم گرم پانی سے دھوتے ہیں تو بہتر ہے ۔ نف س کو اچھی طرح دھوکر خشک کرکے آپ نے اس روغن کو دس قطرے اپنے نف س پر ڈالنے ہیں پھر آپ نے نف س کے اوپر اور سائیڈو ں پر مالش کرنا ہے ۔تیل کو اچھی طرح سے مالش کرکے جذب کرلیں ۔