قرآن مجید کی ایک آیت پڑھ کر جوڑوں پر دم کریں کمر،جوڑوں ہڈیوں کا درد صرف30سیکنڈ میں ختم

امریکہ میں ہونے والے ایک سروے کے مطابق تقریباً ایک تہائی امریکیوں کو جوڑوں کے درد کی شکایت رہتی ہے ۔ جوڑوں کا درد امریکیوں میں معذوری کی بڑی وجہ ہے ۔ جس سے پانچ کروڑ افراد متاثر ہیں امریکہ کے اعدادوشمار اس لیے سامنے آتے ہیں وہاں کے لوگ ریسرچ کے ذریعے سے تحقیقات کرتے

رہتے ہیں اگر ہم اپنے ملک کی بات کریں تو جوڑوں کے درد کا جو عام ہے اس سے کوئی بھی ناواقف نہیں عمر رسیدہ لوگ تو جوڑوں کے درد کا شکار ہیں ہی لیکن اب یہ مرض اتنا عام ہوتا جارہا ہے کہ جوان بھی شکار ہورہے ہیں طبی ماہرین مختلف طریقوں سے اس کا علاج کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود درد ایسے ہیں کہ جان نہیں چھوڑتے ایسے افراد جو جوڑوں کے درد سے پریشان ہیں ان کے لیے بہت مجرب وظیفہ پیش ہے اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو جوڑوں کے درد سے مکمل طور پر نجات حاصل ہوگی ۔ آپ نے یہ وظیفہ کیسے کرنا ہے او ر اس کا طریقہ کیا ہے ۔یہ ایک موذی اور تکلیف دہ مرض ہے جس میں جوڑوں کی جھلیاں سخت ہوکر ہڈیوں کی شکل اختیار کرنے لگتی ہے ۔ جوڑوں پر ورم آجاتا ہے مرض کی شدت میں جوڑ حرکت کرنا چھوڑ دیتے ہیں ہڈیاں ٹیڑھی ہوجاتی ہیں گنٹھیا کا زیادہ تر اظہار کہنی گھٹنے اور ٹخنے کے جوڑ سے ہوتا ہے یہ

مردوں کی نسبت عورتوں میں زیادہ پایا جاتا ہے ۔ اسی طرح چھوٹے جوڑوں کا درد ہاتھ پاؤں کی انگلیوں کے جوڑانگوٹھے کے جوڑ وغیرہ سے ظاہرہوتا ہے ۔ یہ عورتوں کی نسبت عورتوں میں زیادہ پایا جاتا ہے ۔ جوڑوں کے درد کا سب سے بڑا سبب یورک ایسڈ کو سمجھا جاتا ہے ۔ علاوہ ازیں کولیسٹرول اور ڈائی گلائیسر ایڈز کی اضافی مقداریں اس مرض کا ذریعہ بنتی ہیں خون میں سوڈیم پوٹاشیم اور کیلشیم کی بڑھتی ہوئی مقدار بھی جوڑوں کے درد کا باعث بنتی ہے ۔ آج اسی لیے ہم آپکے لیے ایسا وظیفہ لیکر آئے ہیں جو کہ دردوں کیلئے ہے یہ وظیفہ نہ صرف جوڑوں کے درد کیلئے کام کرے گا بلکہ یہ ہر قسم کے درد میں مجرب ثابت ہوگا۔ آپ کو بتاتے ہیں آپ نے وظیفہ کیسے کرنا ہے ۔ یہ وظیفہ قرآن پاک کی سورت سورۃ یٰسین کی تین آیات کا وظیفہ ہے بہت آسان ہے اس وظیفہ کو آپ اپنے بدن میں کسی بھی درد کیلئے کرسکتے ہیں اس کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے ہر نماز کے بعد سورۃ یٰسین

کی آیت نمبر 77اور79 کو گیارہ بار اول وآخر درود پاک کیساتھ پڑھنا ہے اور درد والی جگہ پر دم کردینا ہے ۔ اس عمل کو آپ چند ہی دن کرکے دیکھیں گے کہ آپ کے درد میں کس قدر کمی آئی ہے اس عمل کو اپنا معمول بنا لیں انشاء اللہ ہر قسم کے درد سے آپ محفوظ رہیں گے ۔ سورۃ یٰسین کی آیات جن کا آپ نے تلاوت کرنا ہے وہ یہ ہیں ۔اولم یراالانسن انا خلقنہ من نطفہ فاذا ھو خصیمہ مبین ،وضرب لنا مثلا ونسی خلقہ ،قال من یحی العظم وھی رمیم، قل یحیہا الذی انشا ھا اول مرۃ وھو بکل خلق علیم۔جس کا ترجمہ ہے کہ کیا آدمی نہیں جانتا کہ ہم نے اسے منی کے قطرے سے بنایا ہے پھر وہ کھلا کھلم دشمن بن کر جھگڑنے لگا اور ہماری نسبت باتیں بنانے لگا اور اپنا پیدا ہونا بھول گیا کہنے لگا بوسیدہ ہڈیوں کو کون زندہ کرسکتا ہے کہہ دو انہیں وہی زندہ کرے گا جس نے انہیں پہلی بار پیدا کیا تھا اور وہ سب کچھ بنانا جانتا ہے ۔کسی بھی وظیفہ کیلئے ضروری اس کو یقین کیساتھ کیا جائے جتنا یقین کیساتھ عمل کیا جاتا ہے اتنا ہی جلدی نتیجہ سامنے آتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.