
سانولے ہاتھوں کو گورا کرنے کا پاکستانی نمبر 1 پارلر کا نمبر 1 فارمولا گورے چٹے ہاتھ بس 20 منٹ میں
اب بنا کریم کے ہاتھ گورے ہوں گے وہ بھی بیس منٹ میں۔ جی ہاں۔ آج آپ کو ایسی کریم کا بتائیں گے۔ جو آپ کے سانولے ہاتھ انسٹینٹ گورے کردےگی۔ اس رمیڈی میں ، میں نے بلیچ کریم بھی استعمال نہیں کی ہے۔ لیکن اس کار زلٹ بھی بلیچ کریم سے دگنا ملے گا۔ اور آپ کے ہاتھ بن جائیں گے گورے اور
حسین ۔ پھر چاہے آپ پہنے لا ل چوڑیا ں یا کوئی بھی چوڑیا ں ہر رنگ آپ پر جچے گا۔ اس بیسٹ وائیٹ ننگ ہینڈ زہوم رمیڈ ی کا بتاتے ہیں۔ اس کےلیے سب سےپہلے ایک صاف پیالی لیں۔ ایک بڑا چمچ ٹماٹر کا رس ڈالیں۔ آپ نے بیج نہیں لینے صرف اس کا رس لینا ہے۔ ٹماٹر لے کر اس کو گرینڈ جو س میں گرینڈ کر لیں۔ پھر اس میں آدھا چمچ سوتھنگ لوشن ڈال لیں۔ کسی بھی اچھی کمپنی کا سوتھنگ لوشن لے لیں۔ جو کہ آپ کو میک اپ کی شاپ سے باآسانی سے مل جائے گی۔ اب ایک چمچ کے برابر ہائیڈروجن پر آکسائیڈ ڈالنا ہے۔ جو کہ میڈیکل سٹو ر سے باآسانی مل جائےگا۔ اب اس میں آدھا چمچ سکن شائنر ڈال لیں۔ آپ کسی بھی کمپنی کا لے سکتےہیں۔ اب اس میں ایک وٹامن ای کیپسول ڈال لیں۔ چار سو گرام کا کیپسول کسی بھی میڈیکل سٹو ر سے لے لیں۔ اب اس میں ایک عدع وائیٹ ننگ کیپسول ڈال لیں۔ یہ کیپسول آپ کو کسی بھی میک اپ کے سٹور سے مل جائےگا۔ اب ایک پلاسٹک کے
چمچ سے ان تمام اجزاء کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ یہ رمیڈی ہماری تیا رہے۔ جو ہاتھوں کو فوری طور پر نکھاردے گی۔ یہ جو مکسچر تیار ہوا ہے اس کو آپ ایک برش کی مد د سے اپنے ہاتھوں اور بازؤں پر لگائیں۔ اگر آپ چاہیں تو اسے اپنے پاؤں پر بھی یوز کرسکتےہیں۔ اس رمیڈی کو بیس منٹ تک لگائیں۔ اور اس کےبعد اپنے ہاتھوں کو بیس منٹ کے بعد کسی بھی سادہ پانی سے دھو لیں۔ اس کےبعد آپ ایک سے دو گھنٹے کےلیے صابن یو ز نہ کریں۔ تاکہ اس کوجو ایفیکٹ ہے وہ ختم نہ ہوجائے۔ اس کےبعد دیکھیں گے کہ آپ کے ہاتھ کتنے خوبصورت اور پیارے لگ رہے ہیں۔ اس رمیڈ ی کو دس یا باردہ دن میں ایک یا دو بار استعما ل کریں۔ آپ کے ہاتھ ہمیشہ ہمیشہ گورے رہیں گے۔ اگر ہاتھوں پر کسی قسم کے داغ دھبے پڑے ہوں۔ میل مٹی جمی ہوئی ہو۔ وہ بھی ختم ہوجائےگی۔ اور آپ کے ہاتھ بالکل نکھر جائیں گے۔ اگر آپ کو یہ رمیڈی پسند آئی ہو تو اپنے تمام دوستوں اور جاننے والوں سے شیئر ضرور کریں۔ تاکہ لوگ بھی اس رمیڈی سے فائد ہ حاصل کر سکیں۔ انشاءاللہ ا س کے استعمال سے آپ ہاتھ سانولے سے گورے اور صاف شفاف ہوجائیں گے۔