پانی کے ایک گلاس پر اللہ کا ایک نام تمام بیماریاں آپکے پاؤں سے ہوتی ہوئی ختم

آج ہم آپکے لیے تمام بیماریوں کا حل لے کر آئے ہیں ۔اس عمل کا ایسا فائدہ جو کہ بہت خاص ترین اس عمل کی برکت سے اللہ پاک آپکو بے شمار رزق بھی عطاء فرمائے گا ۔ امیر غریب ، نیک و بد کو قانون قدرت کے تحت دکھوں ، غموں اور پریشانیوں ، بیماریوں سے کسی نہ کسی شکل میں ضرور واسطہ

پڑتا ہے. لیکن وہ انسان خوش قسمت ہے جو اس غم ، دکھ اور پریشانی کو صبر اور حوصلہ کے ساتھ برداشت کرتا ہے۔ اگرچہ غم اور پریشانیوں کا علاج تو آج سے چودہ سو ۴۳ سال پہلے قرآن و حدیت میں بڑے احسن انداز کے ساتھ بیان کر دیا گیا اس عمل کی برکت سے اللہ نے چاہا تو آپ کی نسلیں تک مالا مال ہوجائیں گی ۔ تمام تر فضائل حاصل ہونا شروع ہوجائیں گی ۔ اس عمل کی بہت سی برکات ہیں جو اس وظیفے میں آپ کو بتائیں گے ۔ آپﷺ نے ارشاد فرمایا جسے یہ پسند ہو کہ اللہ پاک کی بارگاہ میں پیش ہوتے وقت اللہ پاک اس سے راضی ہو اسے چاہیے کہ مجھ پر کثرت سے درود پاک پڑھے آپ بھی پیارے آقاﷺ کی شفاعت سے بہرآور ہونا چاہتے ہیں تو آپ بھی آپﷺ پر درود پڑھا کریں اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ میں صبر کی خاصیت پیدا ہوجائے ۔تو اس کا صرف ایک ہی طریقہ ہے کہ قرآن پاک میں پارہ ایک سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 45میں ارشاد ہوتا ہے کہ صبر اور نماز

سے مدد چاہو بے شک نماز ضرور بھاری ہے مگر ان پر جو دل سے میری طرف جھکتے ہیں ۔اس آیت میں بتایا گیا ہے کہ اپنی حاجتوں میں صبر اور نماز سے مدد چاہو ۔ جب بھی آپکو مدد چاہیے پریشانیوں میں مصیبتوں میں اس کا ایک ہی حل ہے کہ آپ نماز پڑھیں اور نماز کے بعد آج یہ وظیفہ ہے اس کو آپ نے نماز کے بعد ہی کرنا ہے دن کے کسی بھی حصے میں پانچوں نمازوں میں سے کوئی نماز پڑھے پانی کا گلاس اپنے سامنے رکھ لے تو اس پر آپ نے اللہ کا ایک نام جو ایسا نام ہے جو پریشانیوں کو ختم کرے گا ۔ مصیبتوں کو آپ سے دور ہٹا دے گا یہ ہزاروں برکتیں لانے والا نام ہے آپ نے اللہ پاک کا صفاتی نام یا ریُ کو آپ نے صرف اور صرف 500بار پڑھ کر پانی کے گلاس پر دم کرلینا وہ پانی جو بہت زیادہ بیمار ہیں اس پانی کو پئیں اگر آ پ کے بچے کند ذہن ہیں ان کو بھی پلائیں اگر آپ کے شوہر لڑائی جھگڑا کرتے ہیں تو ان کو بھی پلائیں اس کے علاوہ اپنے گھر کے چاروں کونوں میں اس پانی کو چھڑ ک دیں اس عمل کو لگاتار تین دن لگاتار کرنا ہے جب عمل مکمل ہوگا انشاء اللہ آپ کے اس عمل کی برکت سے ڈھیروں کامیابیاں نصیب ہونگی ۔بیماریاں ختم ہوجائینگی ناچاکیاں ختم ہوجائینگی ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.