محرم کا چاند نظرآنے سے پہلے 1 لفظ پڑھ لو

محرم الحرام کا چاند نظرآنے والا ہے ۔ چند دن باقی رہ گئے ۔ اور اس چند دن باقی رہنےسے آپ کی زندگی میں تبدیلیاں آسکتی ہیں۔ آپ کی خواہشات پوری ہوسکتی ہیں۔ آپ کی تمام حاجات برآسکتی ہیں۔ اس کے لیے آپ کو یہ چند وظائف کرنے ہوں گے۔ اگر محرم کا چاند نظر آنےسے پہلے آپ یہ لفظ پڑھ لیں

گے ۔ آپ کی ہر خواہش پوری ہوگی۔ اللہ تعالیٰ آپ کے گھر میں اتنا رزق عطافرمادےگا۔ کہ آپ کی سات نسلیں تک بیٹھ کر کھائیں گی۔ پیارے آقا ﷺ کافرمان رحمت عالیشان ہے اے لوگو! بے شک بروز قیامت اس کی دہشتوں سے اور حساب کتاب سے جلد نجات پانے والا وہ شخص ہوگا۔ جس نے تم میں سے مجھ پر دنیا میں بکثرت درود پاک پڑھا ہوگا۔ محرم الحرام ایسا مہینہ ہے کہ جس میں اللہ تعالیٰ نے بندوں پر رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائیں ہیں۔ یہ اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے۔ اس ماہ مبارک کی حرمت یعنی تعظیم کی وجہ سے اسے محرم کا نام دیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اسلامی سال کا آغاز محرم الحرام کے بابرکت مہینےسے فرمایا۔ اور ہمیں اس میں اجروثواب اور خیروبرکت کے کثیر مواقع عطا فرمائے۔ بندہ مومن کے لیے اپنے پسندید ہ بننا بندہ بننے کی راہیں کھول دیں ۔ تاکہ سال کے شروع سے ہی بندہ اپنے رب کے قریب ہوجائے۔ اور ت وبہ کرے تو اس کے گن اہ بخش دیے جائیں۔ نیکیوں

کا اثر بندے پر سال کے اختتام تک رہے۔ اب آپ کو وظیفہ بتاتے ہیں ۔ آپ نے کیا کرنا ہے؟محرم کا چاند نظر آنےسےپہلے اگرآپ ایک لفظ کو پڑھنا شروع کردیں۔ یکم محرم یعنی محرم کا چاند نظرآنے تک اس عمل کوکرتے رہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں اضافہ فرما دے گا۔ جو رزق کی تنگی کی وجہ سے پریشان ہیں۔ روزانہ “یاکریم” کا ورد کریں۔ صرف اور صرف دوسو مرتبہ روزانہ صبح سے لے کر شام تک کسی بھی وقت “یاکریم ” اول وآخر تین تین مرتبہ درود پاک کےساتھ پڑھنا ہے۔ یہ اس ہفتے کا اسم اعظم بھی ہے۔ اور یہ بہت ہی خاص ہے۔ خاص کر ان لوگوں کے لیے جو کہ پریشانیوں میں مبتلا ہیں۔ پریشانیوں میں گھرے ہوئے ہیں۔ اپنی خواہشات کو پورا کروانا چاہتے ہیں۔ رزق کی تنگی ہے۔ کہ ختم نہیں ہورہی ہے۔ اور وہ کثرت کے ساتھ “یاکریم ” کا ورد کریں۔ اگر آپ “یا کریم ” کا روازنہ دو سو مرتبہ وردکر کے کسی کے ساتھ گفتگو کریں گے۔ کسی کے ساتھ بات

چیت کریں گے ۔ تو وہ آپ کاگروید ہوجائےگا۔ آپ سے محبت کرنے لگے گا۔ آپ کی ہر بات مانے گا۔ کبھی بھی آپ کی کوئی بات نہیں ٹالے گا۔ اگرآپ “یاکریم ” کو دوسو مرتبہ پڑھ کر اگر کاروبار شروع کریں۔ توآپ کے کاروبار میں برکت ہوگی۔ اگر آپ “یا کریم ” کو پڑھ کر آپ کوئی بھی کام شروع کریں گے۔ تو وہ کام پایہ تکمیل کو پہنچےگا۔ اگر آپ دو سو مرتبہ ” یاکریم ” کو پڑھ کر کوئی بھی حاجت مانگو گے۔ کوئی بھی دعا مانگو گے ۔ اللہ تعالیٰ اس اسم کی برکت سے آپ کو وہ چیز عطا فرمادےگا۔ اور بن مانگے عطا فرما دے گا۔ جو صاحب اولاد ہیں۔ وہ اپنی اولا د کو نیک بنانا چاہتےہیں۔ دد سو مرتبہ ” یا کریم ” پانی پر دم کرکے اپنے بچوں کو پلائیں ۔ انشاءاللہ! آپ کے بچے ذہین ہوجائیں گے۔ فرمانبردار ہوجائیں گے۔ تما م بگڑی باتیں چھوڑ دیں گے۔ اگرآپ کے شوہر آپ سے جھگ ڑ ا کرتے ہیں گھر میں لڑ ا ئ ی رہتی ہے۔ گھر میں ناچ اقیاں ہیں۔ آپ روازنہ ایک کولر میں “یا کریم ” پڑھ کر دوسو مرتبہ پڑھ کر گلاس پر دم کرکے پانی پر دم کرکے اس پانی کو کسی کولر یا کسی بوتل میں ڈال دیں۔ تما م گھر والے سارا دن اس میں سے پانی پیتے رہیں۔ انشاءاللہ!گھر سے ناچاقیاں ، بیماریاں ہر قسم کی ٹینشن اور پریشانیاں ختم ہوجائیں گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.