انگلیوں پر سات بار یہ سورۃ پڑھ کر معجزہ دیکھیں

آج کا جو عمل ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں ۔ وہ آ پ نے ٹائیٹل میں بھی پڑ ھا ہوگا ۔ کئی لوگ ایسے ہوتے ہیں جو جوان ہوتے ہیں لیکن ان کے بال وقت سے پہلے سفید ہو جاتے ہیں۔ پھر وہ طرح طرح کے کا لا کو لا لگاتے ہیں۔ پھر وہ ڈریسر کے پاس چلے جاتے ہیں۔ کچھ خواتین یہ کام گھر میں کیا کرتی ہیں

اور طرح طرح کی دوائیاں کھاتی ہیں۔ ٹوٹکے استعمال کرتی ہیں ۔ ان چیزوں کا فائدہ زیادہ نہیں ہوتا۔ اس لیے ہم آپ کو ایک ایسا روحانی عمل بتانے والے ہیں جو ہمارے استاد محترم نے ہمیں بتایا تھا۔ اگر آپ یہ عمل کر لیتے ہیں تو آپ کے بال وقت سے پہلے اور بہت جلد ہی کالے ہو جائیں گے۔ اور آپ کواس بات کا یقین تک نہیں آ ئے گا۔ کہ آپ کے بال سفید سے اتنے جلدی کالے کیسے ہو گئے۔ دوستو جیسا کہ آپ سفید بالوں کو کا لا کرنے کے لیے بہت سے ہربے استعمال کر تے ہیں۔ کبھی کا لا کو لا لگاتے ہیں ۔ تو کبھی کچھ۔ تو کبھی کچھ۔ تو یقین کر یں۔ ان سب چیزوں سے وقتی فائدہ ہوتا ہے مگر بعد میں پھر وہی سب ہو جا تا ہے۔ تو اس عمل کے کر نے سے آپ کے بال ہمیشہ ہمیشہ کے لیے سفید سے کالے ہو جائیں گے۔ نتیجہ دیکھ کر آپ کو بہت خوشی ہو گی۔ جن حضرات نے اس عمل سے فائدہ اٹھا نا ہے ۔ وہ یہ عمل غور سے سنیں۔ اب چلتے ہیں ۔ اس عمل کی طرف۔ عمل کچھ اس

طرح سے کر نا ہے۔ ایک صاف شیشے کی بوتل میں زیتون کا تیل لینا ہے۔ اور اس پر سات مرتبہ سورۃ الل پڑھنی ہے۔ یہ سورۃ آپ کو تیسوں پارے میں مل جائے گی۔ سات بار اس آیت کو پڑھنے کے بعد آپ نے اس تیل کی شیشی پر دم کر نا ہے۔ اس کے بعد ہلکے ہاتھوں سے سر پر مالش کر نی ہے اور انگلیوں کو آپ نے سر کی جڑوں میں پھیرنا ہے۔ یہ ما لش کم سے کم سات منٹ تک کر نی چاہیے۔آپ نے ایک بات ذہن میں رکھنی ہے کہ آپ نے روزانہ تیل پر دم کر نا ہے اور پھر ما لش کر نی ہے ۔ ایک دفعہ پڑھ کر نہیں کرنا ۔ آپ نے روزانہ سات بار سورۃ الل پڑھ کر تیل پر دم کر نا ہے اور ہلکے ہلکے ہاتھوں سے سر پر مالش کر نی ہے اس تیل کے ساتھ۔ یہ عمل آپ دن میں کسی بھی وقت کر سکتے ہیں۔ اگر کسی دن آپ کا تیل لگانے کا دل نہ چاہے تو خالی انگلیوں پر سات مرتبہ سورۃ الل دم کر کے جڑوں میں پھیر سکتے ہیں لیکن اس طرح دو سے تین منٹ تک بالوں کی جڑوں میں پھیریں۔ لیکن یہ بھی خیا ل کریں کہ روزانہ آپ اس طرح نہ کریں۔ تیل اتنا ہی زیادہ بہتر ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.