لیٹ کر موبائل استعمال کرنے کے نقصانات

آج موبائل ہر انسان کے پاس ہے پوری دنیا میں ،اور موبائل کو استعمال کرنے کا جو سب سے غلط طریقہ ہے وہ ہے لیٹ کر یعنی بستر پر لیٹ کر یا سونے کے ساتھ آپ جب سوتے ہیں تو آپ سوتے وقت اپنا موبائل استعمال کرتے ہیں لیٹ کر استعمال کرتے ہیں تو اس کے کیا کیا نقصانات ہوتے ہیں؟آپ موبائل

کو جب استعمال کرتے ہیں لیٹ کر تو سب سے پہلے آپ کا فیس خراب ہوتا ہے ۔آپ کی نظر خراب ہوتی ہے دوسرے نمبر پر جھریاں پڑ نے کا بہت زیادہ امکان پیدا ہوجاتا ہے تیسر ا ہمارے کاندھے ،پٹھے کھینچ جاتے ہیں جس سے ہمارا ہر چیز کا نظام وینز شریانیں بلڈ سرکولیشن خراب ہونا شروع ہوجاتی ہے۔ سر پر چہرے پر یا جسم کے جس حصے کو خون کی ضرورت ہوتی ہے اس تک نہیں پہنچ پاتا اسی طرح جب ہم بغیر کام کے تھکنا چاہتے ہیں تو لیٹ کر موبائل استعمال کریں گے جب ہم دماغی کمزوری چاہتے ہیں تو پھر موبائل لیٹ کر استعمال کریں گے جب ہم نظر کی کمزوری چاہتے ہیں
تو پھر موبائل لیٹ کر استعمال کریں گے جب ہم بدہضمی چاہتے ہیں تو ہم موبائل کو لیٹ کر استعمال کریں گے جب ہم اعصابی نظام اور ڈپریشن کو چاہتے ہیں کہ وہ ہمارے جسم کے اندر داخل ہوجائے تو پھر ہم لیٹ کر موبائل کو استعمال کریں گے اسی طرح ہم چاہتے ہیں۔ کہ ہم چڑچڑا پن میں آجائیں ہمیشہ ہم تلخ رہیں اور تھکے ہوئے رہیں اور ہمارا چہرہ خشک رہے اور ہمارے سر پر اور ہمارے جسم پر خشکی رہے ہمارا معدہ خراب رہے ہمیں قبض کی شکایت ہوجائے یا ہمیں اعصابی شکایت ہوجائے یا ہمیں جسم میں گرمی ہوجائے یا ہم شادہ شدہ نہیں ہیں تو لیکوریا یا احتلام کی پرابلم ہوجائے اور یا ہمیں خون کی کمی کا مسئلہ شروع ہوجائے تو پھر ہم لیٹ کر موبائل استعمال کریں گے۔ان باتوں کو نوٹ کر لیجئے اور انشاء اللہ جب ان سے خلاصی حاصل کریں گے تو آپ ان مسائل سے نجات پالیں گے۔شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.