جسم کے پانچ حصوں کے مساج سے مردہ جسم زندہ کیجئے

ہاتھوں پر روزانہ روغنِ بادام مکھن اور ملائی کا مساج کرنے سے ہاتھوں کی جلد کا کھر دراپن اور بد رنگی دور ہو جاتی ہے۔ ہاتھ خوبصورت دکھائی دیتے ہیں۔سر مہ لگا ئیے اور قوت بڑ ھا ئیے: جن کی آنکھیں بہت زیادہ دُکھتی ہوں اور جسمانی کمزور ہوں وہ روزانہ رات کو سونے سے پہلے آنکھوں میں

سرمہ لگا کر سوئے ۔ اس سے آنکھیں بھی ٹھیک ہوں گی اور جسمانی کمزوری دور ہو کر قوت میں بھی بے بہا اضافہ ہوگا۔ دیسی گھی سے الرجی اور ناک کی بڑھی ہڈی کا علاج: ناک کی ہڈی کا بڑ ھ جا نا ناک کا بند ہو نا خراٹے چھینکوں کا طوفان کہ ایک وقت میں تیس تیس چھینکیں آ تی ہوں اور کسی اینٹی الرجی گو لی سے درست نہ ہوتی ہوں ایسے لوگ جو دماغی کمزوری، یادداشت میں کمی اور اعصابی کھچاؤ کا شکار رہتے ہوں بے خوابی ڈپر یشن اور ٹینشن میں مبتلا، نیند نہ آ نے کی وجہ سے آنکھوں اور سر میں درد رہنے لگا ہوں ان سب کا آسان علاج یہ ہے کہ صرف گائے کا خالص گھی جو صرف گائے کا ہی ہو لے کر رات سوتے وقت دونوں طرف ناک میں دو دو قطرے ڈالیں دیسی گھی کی خوبی یہ ہے کہ یہ باڈی کے درجہ حرارت پر پگھل جا تا ہے ۔ کچھ عرصہ استعمال کر یں اور پھر رحمت الٰہی کے کرشمے دیکھیں۔صحت مند طاقتور جسم کے لیے: پرانی سے پرانی چوٹ ہو،جسم سوج گیا ہو یا جوڑوں کا درد ہو جسم میں لرزا ہو یا کپکپاہٹ ہو جسم کمزور ہو ہڈیاں کمزور ہوں تو ان تمام بیماریوں سے نجات پا نا نہایت آ سان ۔۔ ایک

پاؤ ابلے ہوئے گرم دودھ میں ایک عدد دیسی انڈا ڈالیں اور پھینٹ کر پی لیں چند دنوں میں بھر پور طاقت کا احساس پا ئیں۔ خوش ذائقہ ٹوٹکہ اور لا علاج امراض : معدے اور السر کے وہ پرانے مریض جو دوائیں کھا کر عاجز آ چکے ہوں، طبیعت میں ہر وقت بے چینی رہتی ہو، ذہنی اعصابی کھچاؤ تنا ؤ رہتا ہو پٹھوں کی کمزوری کو لیسٹرول یو ریا یورک ایسڈ جوڑوں کا پرانا سے پرانا درد گھٹنوں اور ٹخنوں کی سوزش پنڈ لیوں کی سوزش ایسے لوگ جو پرانی اور دائمی قبض کا شکار ہوں اور پرانی اور دائمی بو اسیر ان کی جان نہ چھوڑتی ہو ان سب کے لیے یہ ٹوٹکہ لا جواب ہے۔ اگر آپ خون بنانا چاہتے ہیں رنگت میں نکھار چاہتے ہیں اور طبیعت میں ہر وقت فر یشنس چاہتےہیں پھر اعتماد سے یہ ٹوٹکہ استعمال کر یں۔ ھو الشافی : کلو نجی پچا س گرام چھلکا اسپغول پچاس گرام شہد سو گرام کلو نجی پیس کر اس کا پاؤڈر بنا لیں کلو نجی کا پاؤڈر اور چھلکا اسپگول دونوں شہد میں ملا لیں۔ کسی ڈبے میں محفوظ رکھیں ایک چائے والا چمچ ناشتے اور ہر کھانے کے بعد چا ہیں تو نہار منہ بھی لے سکتے ہیں۔ بچوں اور بڑوں کے لیے نہایت خوش ذائقہ اور شاندار چیز ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.