اپنے پاؤں پہچان نہ پائیں درکار ٹائم تیس منٹ

کالے سیاہ پاؤں صرف ایک دن میں کیسے گورے چٹے ہو سکتے ہیں؟آپ لیموں کے رس میں یہ تین چیزیں مکس کریں اور رات کو اپنے پاؤں پر لگائیے ایک رات میں ہی آپ کے پاؤں دودھ جیسے سفید ہونا شروع ہوجائیں گے۔اس بیسٹ فُٹ وائٹننگ کریم کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے ایک صاف

پیالی لیجئے اور اس میں ایک لیموں کا رس ڈالئے۔لیموں کے رس میں قدرتی بلیچنگ افیکٹ موجود ہوتا ہے جو قدرتی جلد کی سیاہی کو دور کرتا ہے اب اس میں ایک چمچ فیئر اینڈ لولی کریم شامل کیجئے پنک والی کریم شامل کرنی ہے ہربل کریم شامل نہیں کرنی۔یہ پاؤں کے کالے پن کو ختم کرے گی جلد کی ڈارکنیس کو ختم کرتی ہے اور سفید بناتی ہے بغیر کسی سائیڈافیکٹ کے ۔اب اس میں ویزلین ہلدی وائیٹ لوشن کا ایک چھوٹا چمچ شامل کیجئے۔یہ باڈی کی رنگت نکھارنے کے اچھا لوشن ہے بغیر کسی سائیڈ افیکٹ کے جلد کی رنگت کو نکھارتا ہے اب اس میں ایک چٹکی میٹھا سوڈھا شامل کیجئے ۔ (میٹھاسوڈھا) سکن کی دلکشی میں اضافے کا باعث بنتا ہے اس کو استعمال کرنے سے بھدے پاؤں بے حد خوبصورت ہوجائیں گے ۔اب ان تمام اجزاء کو

اچھی طرح مکس کیجئے۔اب اسے کسی صاف شیشی میں فریج میں محفوظ کرسکتے ہیں۔اب روزانہ سوتے وقت اسے اپنے پاؤں پر لگالیجئے اور اچھی طرح
مساج کیجئے یہاں تک کہ یہ آپ کی جلد میں جذب ہوجائے اور پوری رات لگی رہنے دیجئے اور صبح اپنے پاؤں کسی اچھے بیوٹی سوپ سے دھو لیجئے ۔ایک دفعہ کے استعمال سے ہی آپ بالکل واضح فرق محسوس کریں گے۔اس ریمیڈی کوہفتے میں 2 سے تین بار ضرور استعمال کیجئے۔ انشاء بہترین نتائج حاصل ہوں گے۔جیسا کہ دودھ ہے اور بھی بہت ساری چیزیں ہیں ۔ اور بھی بہت ساری چیزیں ہیں جو کہ انشاء اللہ آ گے چل کر آپ کو دکھاؤ ں گا ۔ پہلے بات کر یں گے کہ اس نسخے کے کچھ فوائد کے بارے میں کہ یہ کہاں کہاں کام کرے گا اور کن کن چیزوں کے لیے فائدہ مند ہو گا کہ تھوڑا سا تعارف کر لیتے ہیں کہ پتلے ہونے کے اسباب کیا ہوتے ہیں یہ بچوں کے لیے بھی نسخہ ہے۔ بڑوں کے لیے بھی یہ نسخہ ہے بوڑھوں کے لیے بھی

یعنی سب ہی استعمال کر سکتے ہیں مطلب عورتیں مرد سب ہی اس نسخے کو استعمال کر سکتے ہی ں تو سب سے پہلے اگر ہم بات کریں کہ پتلا ہونے کے دبلے ہونے کے اسباب کیا ہوتے ہیں کیا وجہ ہو سکتی ہے اس میں ایک تو دماغ آ جا تا ہے کیونکہ اگر آپ کا دماغ کمزور ہے تو آپ کے جسم کی گروتھ کم ہو گی دبلا پن آ جائے گا اس کےعلا وہ اگر آپ کا معدہ صحیح سے کام نہیں کر رہا خوراک اچھے سے کام نہیں کر رہا اور جو بھی کھاتے ہیں وہ خوراک لگ نہیں رہی۔ یہ دبلا پن آ سکتا ہے اس کے علاوہ اگر ہم بات کر لیں بچوں کی تو بچوں میں مٹی کھا نے کی عادت ہوتی ہے وہ پھو ل نہیں پاتے وہ کمزور رہ جاتے ہیں اور جسم میں اگر پروٹین کی کمی ہو جائے تو یہ بھی مسئلہ ہو جاتا ہے اب اگر جوانوں میں بات کر لیں نوجوان جو ہیں آ ج کل جیسے جر یان وغیرہ کا مسئلہ اور اس کے علاوہ اہتلام کا مسئلہ اور شادی شدہ لو گ جو ہیں یا وہ کثرت جمام میں لگ جاتے ہیں تب ہمبستری بہت زیادہ کر نا دبلا پن آ جا تا ہے اب اگر خواتین میں اس کی بات کر لیں تو بہت ہی ہیض کا ہو نا اور اس کے علا وہ لیکو رہا جیسی بیماریاں ہو سکتی ہیں۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.