پاکستانی اداکار جن کو باربار طلاق ہوئی

آج ہم بتائیں گے کہ وہ اداکارہ جن کو طلاق کا سامنا کرنا پڑا۔نمبر1عتیقا اوڈوکی پہلی شادی 15سال کی عمر میں ہوگئی تھی جو چھ سال چلی پہلی شاسی ختم ہونے کے بعد دوسری شادی انور مقصود سے ہوئی جوکہ ایکٹر ہوسٹ ہیں اس شادی سے ان کی اولاد بھی ہوئی مگر یہ شادی چند سال بعد طلاق پر ختم ہوگئی

جس کے بعد عتیقااوڈو کی تیسری شادی ثمر علی خان سے ہوئی ۔ تیسری شادی کے بعد عتیقا اوڈو پرسکون ازدواجی زندگی گزار رہی ہیں۔ نمبر2شاہ مون عباسی جن کی پہلی شادی جویریہ عباسی سے ہوئی جس سے ان کی ایک بیٹی انزلہ عباسی بھی ہوئی شادی کے کچھ سال بعد انکے درمیان طلاق ہوگئی ۔ جس کے بعد شاہ مور عباسی نے دوسری شادی عمائمہ ملک سے کی ۔ 2008میں ہونیوالی یہ شادی دوسال تک چل سکی ۔ ایک بار پھر بات طلاق تک پہنچ گئی ۔ شاہ مون عباسی نے جویریہ رندھاوا کو اپنا ہمسفر بنا لیا جس سے ایک بیٹی بھی ہوئی ۔ مگر وہ بیٹی بھی انہیں جوڑنے میں کامیاب نہ ہوسکی ۔ ایک بار پھر شاہ مون عباسی کی طلاق ہوگئی ۔ نمبر3فیصل قریشی اٹھارہ سال کی عمر میں انہوں نے پسند شادی کرلی ۔ ان کی بیوی عائشہ آغاسے ایک بیٹی ہوئی جس کا نام حارث قریشی رکھا گیا۔ شادی کے سات سال بھی یہ شادی طلاق پر ختم ہوگئی ۔ اس کے بعد اٹھائیس سال کی عمر دوسری شادی کرنے کا فیصلہ کیا ۔ مگر یہ شادی دو سال سے زیادہ نہ چل سکی ۔ اس بار ان کی بیوی اپنے بیٹے نائل قریشی کیساتھ چلی گئی ۔ اس کے بعد 2010میں فیصل قریشی نے تیسری شادی ثناء فیصل کیساتھ کی ۔ جس سے اللہ تعالیٰ نے انہیں ایک بیٹی اور ایک بیٹے سے نوازا ۔ فیصل قریشی ایک پرسکون

ازدواجی زندگی گزار رہے ہیں۔ نمبر4نور بخاری جن کی پہلی شادی ایک ہندو بزنس مین وکرم سے ہوئی جو کہ دبئی میں مقیم ہیں۔ دو سال وکرم کے ساتھ رہنے کے بعد نور بخاری نے طلاق لے لی ۔ جس کے بعد ان کا کہنا تھا کہ وکرم نے ان سے جھوٹ بولا تھا اور اسلام قبول نہیں کیا تھا۔ اداکارہ نور بخاری نے دوسری شادی پروڈیوسر ڈائریکٹر فاروق بینگل سے کی ۔ جو زیادہ دیر تک نہ چل سکی ۔ اس کے بعد نور بخاری نے سیاسی شخصیت کا انتخاب کیا ۔ جس سے ایک بیٹی ہوئی ۔ اسکا نام فاطمہ رکھا گیا کچھ عرصے کے بعد یہ شادی بھی طلاق پر ختم ہوگئی ۔ اس کے بعد نور بخاری نے سنگر ملک حامد سے شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔ جنہوں نے اپنے خاندان کی مخالفت کے باوجود نوربخاری کو اپنا یا یہ شادی بھی طلاق پر ختم ہوگئی ۔ دوبار ہ نور بخاری اپنے سابقہ شوہر چوہدری سے شادی کرچکی ہیں جوکہ ان کی بیٹی کے والد بھی ہیں۔ دوبارہ شادی کے بعد ایک بیٹی کی پیدائش بھی ہوچکی ہے ۔ نمبر5فضاء علی اداکارہ فضاء علی کی پہلی شادی کراچی کے بزنس مین سے ہوئی یہ شادی جتنی خاموشی سے ہوئی تھی اتنی خاموشی سے ختم بھی ہوگئی ۔ اس کے بعد ان کی دوسری شادی فہد فاروق سے ہوئی اس شادی سے ان کی ایک بیٹی فرال فاروق بھی ہوئی یہ شادی بھی طلاق پر ختم ہوگئی ۔ اب فضاء علی کی تیسری بار ایاز ملک سے شادی ہوچکی ہے ۔ اب فضاء علی شادی کے معاملات پر کچھ بھی کہنا پسند نہیں کرتیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.