
کیا پرنٹ شرٹ پہن کر نماز ہوجاتی ہے تصویر والا کپڑا پہن کر نماز ہوتی ہے
سوال:تصویر والا کپڑا پہن کر نماز پڑھنا اس سے نماز ہوتی ہے یا نہیں۔ اگر فوٹو سائیڈ پر کہیں ہو یا کپڑے میں فوٹو ہو ۔ یہاں پر جس کپرے کو پہنے ہیں اس پر کوئی تصویر ہو فوٹو ہو ایک حدیث بخاری شریف میں ہے حدیث نمبر374کھول کر دیکھیئے گا حضرت عائشہ صدیقہ ؓ سے یہ روایت اسی حدیث کو
سامنے رکھتے ہوئے یہ مسئلہ آرہا ہے ۔ اگر فوٹو ظاہر ہو نظرآرہا آجکل کپڑ ےنکل رہے ہیں ٹی شرٹ اکثر پیچھے جاندار کی تصویر ہوتی ہے اگر جاندار کی تصویر نہیں ہے ایک بے جان چیز جیسے پہاڑ درخت پیڑ ہیں پتھر ہے جس میں کوئی جان نہیں ایسی تصویر ہے تو پھر جائز ہے کوئی پریشانی نہیں اگر جاندار کی تصویر ہے جس میں جان ہے ایسی صورت اگر وہ ظاہر تصویر نظر آرہی ہے ۔توپھر نماز آپ کی مقروح تہریمی ہوگی ۔ آپ کی نماز تو ہوجائیگی سخت مقروح ہو ۔ ہوسکے آپ کو نماز فرض ادا ہوجائیں کوئی ثواب نہیں ملے یا یہ بھی ہوسکتا ہے آدھا ثواب اور آدھا گ۔ناہ مل جائے مکروح تحریمی کا کئی معائنہ بیان ہوتا ہے ۔ مقروح تحریمی اس طرح نماز پڑھنا نماز ہوگئی دوبارہ پرھنے کی ضرورت نہیں یہ سخت منع ہے
شریعت میں اس کپڑے کا خارجی استعمال کرنا نمازکے علاوہ بھی وہ بھی ناجائز صرف نماز آپ کی مقروح نہیں نماز کے علاوہ بھی اس کپڑے کا استعمال کرنا ناجائز اور حرام ہے بلکل اجاز ت نہیں ہے۔ اگر وہ تصویر چھپی ہوئی ہے اس پر کوئی رنگ وغیرہ رنگ دے تاکہ تصویر چھپ جائے مثال کے طور پر بنیان میں تصویر تھی اس کے اوپر سادہ کپڑا وہ پہن لیتا ہے جس میں تصویر نہیں اب وہ تصویر نظر نہیں آرہی ہے ۔ اگر وہ چھپا لیتا ہے اندر تصویر کو تصویر نظر نہیں آرہی تو نماز بلا ق۔راحت جائز ہے ۔ آپ کی نماز بلکل درست ہوجائیگی ۔ اس کو اتار لیں گے تو تصویر اندر نظر آنے لگی تو اس کا پہننا ناجائز ہے ۔ اسی لیے مسئلہ سمجھنے کی کوشش کریں اللہ تعالیٰ ہمیں سمجھنے کی توفیق دے ۔