اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے والے 18پاکستانی اداکار

آج ہم آپ کو شوبز انڈسٹری کی ان سب مشہور شخصیات کے بارے میں بتائیں گے جنہوں نے اپنی مرضی سے اسلام کیلئے شوبز کو چھوڑ دیا اور راہ اللہ میں دینی سکالر بن گئے ۔یہ سارے ایسے اداکار تھے جو اپنے کیریئر کے عروج پر تھے ۔ان تمام مشہور شخصیات اس عمل یہ ثابت کیا کہ اسلام گلیمرس سے

زیادہ تاقت رکھتا ہے ۔ سارا خان ایک معروف پاکستانی اداکارہ ہیں انہوں نے تقریباً 11سال تک شوبز میں کام کیا اور اچانک شوبز انڈسٹری کو خیرباد کیا اور پردے کا اہتمام کرنے لگیں اور اسلامی سکالر کے طور پر سامنے آئیں۔ ستیش خان پاکستانی انڈسٹری کی باصلاحیت ماڈل اور اداکارہ تھیں وہ گلیمرس کی دنیا کو چھوڑ کر اسلام کی طرف لوٹ گئیں۔ وہ اداکارہ صناء چودھری سے رابطے میں تھیں جس کے بعد وہ شوبز سے جڑی ہوئی کبھی نظر نہ آئیں۔ علی افضل پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کا ایک تہائی سے زیادہ عرصہ تک حصہ بنے رہے انہو ں نے بہت سارے ڈراموں اور ٹی وی کمرشلز میں اداکاری کی ۔ 2004میں انہوں نے اسلام کیلئے شوبز کی زندگی کا خیر باد کہہ دیا۔ اس کےبعد مختلف چینلز پر اسلامی تقاریر کرتے ہوئے نظر آئے ۔ایاز خان وہ اپنی بے مثال اداکاری سے مداحوں کے دلوں میں گھر کر گئے تھے ۔انہوں نے شوبز کو چھوڑ دیا اور اداکارہ علی افضل سے مل کر اسلام کی تبلیغ شروع

کردی ۔ اداکارہ نرگس کو کون نہیں جانتا ۔ وہ ایک مشہور سٹیج ارٹسٹ تھیں ۔ جنہوں نے فلموں میں اداکاری کی ۔ انہوں نے اسلام کیلئے شوبز کی رنگین دنوں کو چھوڑ دیا تھا۔ انہوں نے بیس سال تک لولی ووڈ میں کام کیا اب وہ ایک مکمل مذہبی خاتون ہیں۔ معروف گلوکار شہراز اُپل بھی ان لوگوں میں شامل ہیں جنہوں نے میوزک انڈسٹری کوچھوڑ دیا کہ دین اسلام میں اس کو منع فرمایا گیا ہے۔گلوکارہ شازیہ خشک نے ذاتی وجوہات کیوجہ سے اسلام کیلئے شوبز کو چھوڑ دیا۔ انہوں نے اعلا ن کیا شوبز کو اس لیے چھوڑ رہی ہیں کہ وہ اپنی ساری زندگی اسلام کی خدمت میں گزارنا چاہتی ہیں۔عروج ناصر پاکستانی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ تھیں ۔2005کے خوفناک زلزلے کے بعد ان کی زندگی میں بہت تبدیلیاں آئیں پھر انہوں شوبز کی دنیا کو ہمیشہ کیلئے چھوڑ دیا اور ہمیشہ کیلئے مسلمان ہوگئیں۔ اداکارہ عجب گل پاکستانی ٹیلی ویژن بڑے پروجیکٹ کا حصہ بننے کے بعد بہترین اداکارہ بن گئے ۔ عجب گل ان

مشہور شخصیات میں سے ایک ہیں جنہوں نے شوبز کو چھوڑ اسلام کی تبلیغ شروع کردی ۔اداکارہ نور بخاری انہوں نے چار شادیاں کیں ہر بار طلاق کا سامنا کرنا پڑانور بخاری روحانی دنیا میں ڈیرے ڈال لیے ہیں وہ شوبز کی دنیا کو خیر باد کہہ چکی ہیں۔ اب وہ اکثر ایسے ٹی وی شوز میں نظر آتی ہیں جواسلام کے پیغام کو عام کرتے ہوں۔ جنید جمشید مکیکنیکل انجینئر بنے انہوں نے دل دل پاکستان والا گانا گایا۔انہوں نے باقاعدہ طور پر 2004میں موسیقی طرق کردی زندگی کو تبلیغ اسلام کیلئے وقف کردیا اور عالم دین بن گئے ۔شوبز کے علیحدگی سے قبل رابی پیر زادہ نقاب میں یقین حد سوشل میڈیا پر سرگرم تھیں اس کے بعد بنا کپڑوں کی ویڈیوز ان کے موبائل سے لیک ہوگئیں ۔ لیک ہونے کے بعد شدید تنقید کی گئی ۔ انہوں نے تمام برے اعمال پر سب سے سرعام معافی مانگی ۔ رابی پیر زادہ نے اعلان کیا میں نے آج سے شوبز کو چھوڑ دیا ہے اللہ تعالیٰ میرے گناہوں کو معاف کرے اور لوگوں کے دلوں میرے لیے نرمی پیدا فرمائے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.