ایک چمچ آملہ پاؤڈرصبح خالی پیٹ اور رات کوسونے سے پہلے کھانے سے ہمارے جسم کے فوائد

یہ آپ کو بہت ساری بیماریوں سے بچائے رکھے گا کوئی بھی بیماری آپ کو چھو بھی نہیں پائے گی ۔ جس پھل کی بات کررہے ہیں وہ عاملہ ہے اس میں بھرپور مقدار میں انٹی آکسیڈنٹ خصوصیات پائی جاتی ہیں۔ اس میں فائبر کاربوہائیڈریٹ ، وٹامن اے بی کمپلیکس آئرن اور وٹامن سی بھرپور مقدار میں پایا

جاتا ہے اس کے بارے میں کہا جاتا ہے اس کا استعمال خالی پیٹ کرتے ہیں یہ جسم کو طاقت دیتا ہے اس کا استعمال رات کو کرتے ہیں یہ ایک ہی کام سب سے زیادہ کرے گا یہ آ پ کی پیٹ کی صفائی کا کام کرے گا۔اگر آ پ اس کا استعمال رات کو سونے سے پہلے کرتے ہیں تو کیا فائدہ ہوتا ہے ۔ہم آپ کو چائے والا چمچ آملہ پاؤڈر کھا کرایک گلاس نیم گرم دودھ پانی پینے سے ہونے والے فائدوں کے بارے میں بتائیں گے اگر آپ پیٹ کی صفائی کرنا چاہتے ہیں۔ تو رات کو کھانا کھانے کے تیس منٹ بعد ایک چمچ آملہ پاؤڈر ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں یہ پورے پیٹ کی صفائی کردیگا ۔ اس کے استعمال سے نظام ہاضمہ کی کمزوری بھی دور ہوجاتی ہے ۔ یہ قبض گیس تیزابیت اور پیٹ سے جڑی بہت ساری بیماریوں میں مفید ہوتا ہے ۔ اگر آپ قوت مدافعت کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں آ پ نے رات کو ایک چمچ آملہ پاؤڈر ایک گلاس پانی میں ڈال کر رکھ دینا ہے خالی پیٹ پانی کو چھا ن کر پی لینا ہے اس کے استعمال سے آپ کی قوت مدافعت مضبوط ہوجائیگی آپ بہت ساری بیماریوں سے بچے رہیں گے ۔ آپ ہمیشہ جوان رہنا چاہتے ہیں عاملہ

کا استعمال ضرور کریں۔ خراب زندگی غلط عادتوں کیوجہ سے لوگ جلدی بوڑھے ہوجاتے ہیں وقت سے پہلے ہی بوڑھے دکھائی دینے لگتے ہیں۔ اس حالت میں صبح خالی پیٹ آملہ پاؤڈر کو ایک گلاس پانی کیساتھ ضرور استعمال کرنا چاہیے اس کا استعمال ہمیشہ جوان بنائے رکھے گا ۔ ہمیشہ صحت مند بھی رہیں گے ۔ باقاعدگی سے آملہ پاؤڈر کا استعمال جسم سے زہ۔ریلے مادوں کو باہر نکالتا ہے جگر کو صحت مند رکھنے میں مدد دیتا ہے ۔ اس کے استعمال سے دل بھی صحت مند رہتا ہے برے کولیسٹرول کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے جس کیوجہ سے دل کی بیماریوں سے بچے رہتے ہیں اس لیے اس کا استعمال صبح کے وقت کرنا ہے ۔ اس میں کیلشیم بھرپور مقدار میں پایا جاتا ہے ۔ کیلشیم کی کمی ہڈیوں کو کمزو رکرسکتی ہے جس سے ہڈیوں کے ٹوٹ۔نے کا ڈر رہتا ہے ۔عاملہ میں پایا جانے والا وٹامن سی آنکھوں کی روشنی بڑھانے میں مدد کرتا ہے ۔ جن لوگوں کو آنکھوں سے جڑی کوئی بھی بیماری ہو انہیں صبح کے وقت آملہ پاؤڈر کا استعمال ضرور کرنا چاہیے ۔ آنکھوں ہاتھوں پیروں میں جلن رہتی ہوتو آپ کو صبح کے وقت ایک چائے والا چمچ آملہ پاؤڈر کا استعمال پانی کیساتھ ضرور کرنا چاہیے آپ بھی خون کی کمی کا شکار ہیں تو صبح کے وقت آملہ پاؤڈر کا استعمال ضرورکرنا چاہیے اس سے خون کی کمی پوری ہوجائیگی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.