دن میں 2بار لگانے سے دانتوں کا پیلا پن ختم دانت ایسے چمکدار جیسے کبھی میلے تھے ہی نہیں

کچھ وقت پہلے لوگ دانتوں کو صاف کرنے کیلئے مسواک کا استعمال کرتے تھے آج بھی لوگ استعمال کرتے ہیں لیکن اکثر نہیں کرتے ۔ مسواک استعمال کرنے کیوجہ سے دانت مضبوط رہنے کیساتھ ساتھ چمکدار اور بیماریوں سے دور رہتے تھے ۔ مارکیٹ میں بہت سے ایسے ٹوتھ پیسٹ موجود ہیں جو دانتوں کا

پیلا پن ختم کانے کا دعویٰ کرتے ہیں لیکن آج جو نسخہ آپ کیلئے لے کر آئے ہیں یہ بلکل دیسی بہت پرانہ اور موثر ہے یہ نسخہ دودن میں ہی آپ کے دانتوں کے پیلے پن کو ختم کردے گا آپکے دانتوں میں ہونے والے درد کو دور کرے گا۔ اور مسوڑے مضبوط بنائے گا۔یہ آپکے دانتوں کی پوری طرح سے کیئر کرے گا جس سے آپکے دانت چمکدار ہوجائیں گے پیلا پن دور ہوجائیگا۔ یہ نسخہ تیار کرنے کیلئے سب سے پہلے چیز چاہیے وہ ہے لونگ آپ نے تین سے چار عدد لونگ لینے ہیں لونگ کا پھول اترا ہوا نہ ہو اگر آپ کے دانتوں میں درد اور کیڑا لگا ہے تو اس کیلئے لونگ بہت فائدہ مند ہے ۔ تین سے چار لونگ کو آپ باریک پیس لیجئے اور یہ پیسے ہوئے لونگ ڈال دیجئے ایک باؤل میں یہ پیلا پن تو دور کریں گے ہی ساتھ میں آپ کے مسوڑوں کو بھی مضبوط بنائیں گے ۔ دوسری چیز یہاں پر لینی ہے نمک جوکہ ہم کھانوں میں استعمال کرتے ہیں۔ دانتوں کی اچھی طریقہ سے صفائی کرنے کیلئے اور ان چمک واپس لانے کیلئے نمک بہت فائدہ مند ہے ۔ نمک مسوڑوں کیلئے بہت مفید ہے ۔ نمک اس میں ایک چٹکی ڈالیں گے ۔ تیسری زبردست چیز

چاہیے وہ ہے سرسوں کا تیل جوکہ ہمارے دانتوں کی مضبوطی اور پیلا پن ختم کرنے کیلئے میسر ہے ۔ جوکہ آپ نے آدھا چھوٹا چمچ اس میں ڈالنا ہے ۔ آخر میں جو چیز اس میں کیلا ڈالیں گے ۔ کیلے میں میگنیشیم پوٹاشیم بھرپور مقدار میں پایا جاتا ہے جو ہمارے دانتوں کیلئے نہایت فائدہ مند ہے ۔ اس کا چھوٹا سا پیس لے لیں اس کا چھلکا اتاریں چھلکے کے اندر جو اس کا سفید حصہ اتار لینا ہے یہ ہمیں چاہیے آدھا چمچ پھر ان تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کرلیں پھر اس کو استعمال کریں یہ نسخہ دو دن میں ہی اپنا اثر دکھاتا ہے اس نسخہ کو استعمال کرتے وقت چائے کافی کا استعمال بہت کم کردیں اور تمباکو بیڑے سگریٹ بلکل چھوڑ دیں کیونکہ یہ چیزیں آپکے دانتوں کو خراب کرتی ہیں۔ یہ پیسٹ بنایا اس کو برش پر لگائیں جیسے برش کرتے ہیں ویسے ہی دانتوں پر برش کریں۔ اسے دو سے تین منٹ کیلئے برش کرنا ہے اس کے بعد دو منٹ تک اس پیسٹ کو دانتوں پر لگا رہنے دیں دومنٹ کے بعد آپ اچھی طرح سے کلی کرکے منہ کو صاف کرلیں اس پیسٹ کا استعمال دن میں دو بار کرنا ہے ۔ دودن استعمال کرکے آپ اپنے دانتوں کے پیلے پن کو ختم کرسکتے ہیں جن کے دانت بہت زیادہ پیلے ہیں حد سے زیاد ہ گندے ہیں تو وہ اس نسخے کو ایک ہفتہ تک استعمال کرسکتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.