صرف ایک دن میں انشاء اللہ بندش حیض کا پرانے سے پرانا مسئلہ حل

حیض سے جڑے غلط تصورات اور شرم کے مسائل ہر عورت کو بھگتنے پڑتے ہیں جس کے نتیجے میں دنیا کے مختلف ممالک کی عورتیں اس ماہوار وقت کا بندوبست اپنے طریقے سے کرتی ہیں۔ وہ طریقے جو ان کے اقدار اور روایات سے میل کھاتے ہوں۔ وہ طریقے جو ان کے مردوں کے لیے بھی قابل

قبول ہوں۔ترقی یافتہ دنیا میں حکومتیں اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کر سکتی ہیں۔ کم از کم اس حد تک آگاہی دی جا سکتی ہے کہ صحت کے اس اہم ترین ماہانہ مسئلے سے کس طرح نمٹنا بہترین ہوگا اور کون سا طریقہ آگے جا کر مختلف بیماریوں میں مبتلا کر سکتا ہے۔ کم سے کم صاف پانی، دھو کر دوبارہ استعمال ہو سکنے والے سینیٹری پیڈ، صاف بیت الخلا اور پرائیویسی، یہ چار معاملات ایسے ہیں جو خواتین کے لیے ہر حکومت کی بنیادی ترجیحات میں شامل ہونے چاہییں۔بہت ساری عورتوں کا مسئلہ ہے کہ صحیح طورپر پیریڈ انکو نہیں آتے کبھی ایک دن کبھی دو دن یا صرف داغ لگ جاتا ہے اس مسئلے کیوجہ سے اکثر عورتوں کی اولاد نہیں ہوپاتی ۔ آج ہم آپ کو بتانے والے ہیں کہ کیا چیز استعمال کرنی ہے کہ ایک دن استعمال کرنے سے آپ

کے پیریڈ کا مسئلہ اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے ٹھیک ہوجائیگا ۔ بہت آسان مجرب اور سادہ سا طریقہ ہے ادرک کا استعمال کرنا ہے وہ سارا کا سارا پریکٹیکل کیسے استعمال کرنا ہے آج ہم آپ کو بتا دیتے ہیں۔ جب وقت آجائے تو صحیح طریقے سے پیریڈز نہ ہورہے ہیں تو آپ نے یہ نسخہ استعمال کرنا یہ ایک گلاس کا طریقہ بتائیں گے ۔ ویسے آپ نے دن میں تقریباً چار سے پانچ گلاس ہی بنا کر پینے ہیں ۔ ایک ادرک کا ٹکڑا لے لینا ہے ۔ اس کو پہلے اچھے طریقے سے چھیل لینا ہے ۔ چھیلنے کے بعد چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرلینے ہیں ۔ پھر اس کو گرینڈر کے اندر ڈال کر تھوڑا سا پانی لیکر گرینڈر کرلیں۔تھوڑا سا رس نکلے گا ۔ پھر اس میں ایک گلاس پانی کو اچھے طریقے سے ابال کر اس میں مکس کرکے آپ نے پینا ہے ۔اگر آپ بطورذائقہ کے اس میں تھوڑا سا شہد بھی ڈالنا چاہیں تو مکس کرکے اس میں استعمال کرسکتے ہیں ایسے بنا کر دن میں چار سے پانچ گلاس پینے ہیں اللہ تعالیٰ کا فضل وکرم ہوا تو پیریڈ کھل کر آئیں گے ۔ ماہواری کا مسئلہ ہے تو اللہ تعالیٰ کے حکم سے ٹھیک ہوجائیگا ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.