صحت مند مرد اور عورت کے مادہ تولید کا رنگ کیسا ہوتا ہے اور یہ حمل پر کس طرح اثرانداز ہوتا ہے

حضرت ام سلمہ ؓ ان سے منقول ہے فرماتی ہیں حضرت ام سلیم ؓ نے رسول اکرمﷺ سے عرض کیا اے اللہ کے رسول ﷺ اللہ تعالیٰ حق بیان کرنے سے شرم نہیں کرتا مسئلہ یہ بتائیں کہ اگر عورت کو احت لام ہوجائے تو اس صورت میں عورت پر غسل واجب ہے یا نہیں آپﷺ نے فرمایا کہ بلکل اگر وہ اپنے کپڑوں

کے پر نشانی دیکھے صرف خواب دیکھنے پر نہیں ظاہری طور پر نشانی موجود ہےتو ضرور غسل کرے گی ۔ یہ بات حضرت ام سلیم ؓ نے سنی تو انہوں نے اپنا چہرہ شرم وحیاء کیوجہ سے ڈھانپ لیا ۔فرمانے لگے کہ اے اللہ کے رسولﷺ کیا عورت کو بھی احت لام ہوتا ہے آپﷺ نے فرمایا کہ تیرا دایاں ہاتھ خاک آلود عورت کو کیوں نہیں احتلام ہوتا ۔عورت کو احت لام ہوتا ہے تو اس وجہ سے بعض بچے اپنی ماں کی شکل پر ہوتے ہیں۔ اس روایت کے اندر ایک اور الفاظ آئے ہیں ۔ اسی روایت کے اندر ایک اور الفاظ چند الفاظ جو امام مسلم نے زیادہ کیا ہیں کہ اس روایت کے اندر آپﷺ نے یہ الفاظ بھی

فرمائے تھے کہ بے شک مرد کی من ی گاڑھی اور سفید ہوتی ہےاور عورت کی من ی پتلی اور زردی مائل ہوتی ہے ۔ جب ان دونوں کا آپس میں ملاپ ہوتا ہے جس کی بھی من ی غالب آجاتی ہے تو بچے کی شکل اس پر ہوتی ہے ۔ یہ اس صورت میں جب دونوں کی من ی ایک ساتھ گرے اگر الگ الگ گرے جس کی من ی پہلے رحم کے اندر گرے گی بچہ اس کے مشابہ ہوگا ۔ اس حدیث سے چند چیزیں سامنے آئی ہیں کہ سب سے پہلا مسئلہ عورتوں کو احت لام ہوتا ہے ۔ اس کی صورت میں غسل اسی طرح واجب ہوتا ہے جس طرح مردوں پر واجب ہوتا ہے ۔ رسول اللہﷺ نے فرمایا یہاں پر حضرت ام سلیم ؓ سے وضاحت فرمائی کہ صرف خواب دیکھا کہ اس صورت میں غسل واجب نہیں ہوتا اس کی ظاہری نشانی بھی ہونی چاہیے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.