صرف 10منٹ میں رنگ گورا کریں بہترین ٹوٹکہ پارلر کا خفیہ راز مل گیا پارلر جیسی کریم خود بنائیں

آج کی ریمڈی کو صرف ایک بار استعمال کرنے سے ہی بہت اچھے رزلٹ ملیں گے اس ریمڈی کو استعمال کرنے کے بعد دوسری ریمڈی کو استعمال کرنے کی ضرور ت پیش نہیں آئیگی ۔ وہ ریمڈی کونسی جس کو استعمال کرکے آپ اپنی جلد پر سفیدی لاسکتے ہیں۔ آج ہم لیموں کو استعمال کرکے آپ کی جلد

کو چمکدار کرنے کیلئے استعمال کریں ۔ آپ کی جلد پر موجود رنکلز کو ختم کرنے کیلئے بہت ہی اچھا فارمولا لے کر حاضر ہوئے ہیں ۔ اس کو استعمال کرنے سے آپ کے مردہ خلیات بلکل ختم ہوجائیں گے ۔ لیموں میں ایسی بلیچنگ چیزیں پائی جاتی ہیں جو آپ کے جلد پر مردہ خلیات ہوتے ہیں جو رنکلز ہوتے ہیں آپکے بند مساموں کو کھول کر آپ کی جلد کو گلو دیتا ہے ۔آج ہم لیموں کااستعمال کرکے جو ماسک بنانے والے ہیں۔ جس کا استعمال کرکے 10منٹ میں آ پکی جلد صاف ستھری ہوجائیگی ۔ اگر آپ کے پاس بڑا لیموں ہے تو ایک لیموں استعمال کریں اگر چھوٹا لیموں تو دو لیموں استعمال کریں۔ لیموں کے رس کو ایک باؤل میں نکال کر اس میں بیجوں کو علیحدہ کرنا ہے ۔ اس کے بعد اپنی جلد کو بلیچنگ کرنے کیلئے ایک چمچ بیکنگ سوڈا

استعمال کرنا ہے ۔ جیسے ہی بیکنگ سوڈا اس میں ڈالیں گےتو ببلز بننا شرو ہوجائینگے ۔ اس کو مکس کرتے رہیں تاکہ ببلز نیچے بیٹھ جائیں ۔اس کے تیسری چیز کارن فلور استعمال کرنا ہے اس کا ایک چائے کا چمچ ہی استعمال کرنا ہے ۔ ان سب کو اچھی طرح مکس کرلینا ہے ۔ آپ دیکھیں گے کہ یہ بہت ہی خوبصورت سی کریمی شکل میں آجائیگی ۔ اگر آپ بھی ہوم میڈ بلیچ کریم ایسے ہی بنائیں گے تو اس کا رزلٹ ایسے زبردست اور خوبصورت آئے گا۔ اس کے بعد آپکی جلد کو مزید سفید کرنے کیلئے اس میں وٹامن ای کا استعمال کرنا ہے ۔ یہ بھی آپ کی جلد کو سفید کرتا ہے ۔ آپ کی مردہ مساموں کو ختم کردیتا ہے ۔ اس کے بعد کیل مہاسوں کو دور کرنے کیلئے ایک چمچ بیسن استعمال کرنا ہے ۔ یہ بھی آپ کی جلد کو سفید کرنے کیلئے استعمال کیا

جاتا ہے ۔ایک ٹپ بتاتے چلیں اگر آپ کی جلد پر بہت زیادہ دانے ہیں کسی بھی صابن سے صاف کرنے کی بجائے صرف بیسن سے ہی آپ جلد کو صاف کریں گے تو آپ کے دانے ختم ہوجائیں گے ۔ یہ اس طرح سے بن کر آپ کے پاس تیار ہوجائیگا ۔ اگر آپ نے چہرے کیلئے استعمال کرنا ہے تو کم وقت کیلئے اپنے چہرے پر لگائے رکھیں ۔اس کو اپنی جلد پر ماسک کی طرح استعمال کریں ۔ جب آپ اس کو لگا لیں لگانے کے دس منٹ تک آپ اپنی جلد پر روکے رکھیں۔ دس منٹ کے بعد ہلکے ہلکے ہاتھوں سے پانی کی مدد سے مساج کرتے ہوئے اسے صاف کرلیں ۔جیسے جیسے آپ صاف کرتے جائیں گے تو آپ دیکھیں گے کہ اس کا رزلٹ سوفیصد آپ کو ملے گا اور آپ جلد بلکل سفید اور میل کچیل اتر جائیگی ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.