کس مسجد کو نبی کریم ﷺ نے خود گرایا تھا؟ ایک ساتھ دو سگی بہنوں سے شادی کرنا کیساہے؟ کس بادشاہ نے اپنی سگی بہن سے شادی کی؟

مسلمانوں کا پہلاجھنڈا کس رنگ کا تھا؟ اس کے چار آپشنز ہیں ۔ سفید ، لال، سبز، کالا۔ اس کا صیحح جواب ہے۔سفید۔ حج کے دوران حجرا اسود چھونا کیا کہلاتا ہے؟ اس کے چار آپشنز ہیں۔ عبادت، عیادت، استیلام، ارکان۔اس کا صیحح جواب ہے استیلام۔کس مسجد کو نبی کریمﷺ نے خود گر ا دیا تھا؟ اس کے چار

آپشنز ہیں۔ مسجد قبہ ، مسجد اقصیٰ ، مسجد نبوی، مسجد ضرار۔ اسکا صیحح جواب ہے مسجدضرار۔ خانہ کعبہ کے اندر کتنے بت رکھے ہوئے تھے؟ اس کے چار آپشنز ہیں۔ 350،360،365،400۔ اس کا صیحح جواب ہے 360۔ حضرت بلا ل رضی اللہ عنہ نے پہلی آذان کس وقت دی ؟ اس کے چار آپشنز ہیں۔ فجر، ظہر ، عصر، مغرب۔ اس کا صیحح جواب ہے فجر۔ نبی کریم ﷺ کی بیٹیوں کی تعداد کتنی ہے؟ اس کے چار آپشنز ہیں۔ ایک ، دو، تین ، چار۔اس کا صیحح جواب ہے چار۔ نبی کریمﷺنے مدینے میں کتنے سال گزارے ؟ اس کے چار آپشنز ہیں۔ آٹھ سال، دس سال ، پندرہ سال ، پچیس سال ۔ اس کا صیحح جواب ہے۔ دس سال۔ کس سورت کو ام الکتاب کہا جاتاہے؟ اس کے چار آپشنز ہیں۔ سورت فاتحہ ، سورت الرحمن، سورت الکوثر، سورت اخلاص۔ اس کا صیحح جواب ہے۔ سورت فاتحہ۔ ایک ساتھ دو سگی بہنوں سےشادی کرنا کیسا ہے ؟ اس کے چار آپشنز ہیں۔ جائز ہے ، ناجائز ہے ، پتہ نہیں ، ہوسکتی

ہے۔ اس کا صیحح جواب ہے ناجائز ہے۔ کس بادشاہ نے مرتے وقت الحمداللہ کہا؟ اس کے چار آپشنز ہیں۔ شیر شاہ سوری ، بابر، اکبر، شاہ جہاں ۔ اس کا صیحح جواب ہے شیر شاہ سوری۔ کس صحابی کی وفات پر عرش ہل گیا تھا؟ اس کے چار آپشنز ہیں۔ حضرت نعمان رضی اللہ عنہ ، حضرت سعد بن معاذرضی اللہ عنہ ، حضرت عثمان رضی اللہ عنہ ، حضرت علی رضی اللہ عنہ۔ اس کا صیحح جواب ہے حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ۔ حضرت یعقوب ؑ کی قوم کیا کہلاتی ہے؟ اس کے چار آپشنز ہیں۔ بنو موسیٰ، امت محمدی، ابن آدم ، بنی اسرائیل ۔ اس کا صیحح جواب ہے بنی اسرائیل۔ کس بادشاہ نے اپنی سگی بہن سے شادی کی تھی؟ اس کے چار آپشنز ہیں۔ راجا دہر، علاؤ الدین خلجی ، اکبر، مہارانا پرتاب۔ اس کا صیحح جواب ہے راجا دہر۔ حضرت ابراہیم ؑ آگ میں کتنےدن تک رہے ؟ اس کے چار آپشنز ہیں۔ پندرہ دن، تیس دن، چالیس دن، پچاس دن۔ اس کا صیحح جواب ہے۔ چالیس دن۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.