خ و ن کی بند نالیوں کو کھولنے کا بہترین طریقہ

اللہ کی ان گنت نعمتیں جن کو اگر شمار کرنا چاہیں تو شمار نہیں کرسکتے اور اللہ سبحانہ کی ہر نعمت اپنے اندر ان گنت فائدے لے کر آئی ہے اللہ سبحانہ کی نعمتوں میں سے ایک بہترین نعمت زیتون ہے جس کے بارے میں اللہ نے قرآن میں ارشاد فرمایا والتین والزیتون قسم ہے انجیر کی قسم ہے زیتون کی زیتون

اللہ سبحانہ کا وہ بہترین انعام وہ بہترین نعمت جس کے بارے میں اللہ سبحانہ نے قرآن میں قسم کھائی اور قسم ہمیشہ اس چیز کی کھائی جاتی ہے جس کے اندر حقیقت ہوتی ہے جس کی اہمیت ہوتی ہے جس کے اندر کوئی ایسی بات ہے جس کی قسم رب تعالیٰ نے کھائی اب اس کے اندر کس قدر نفع ہوگا اس کے اندر کس قدر فائدے ہوں گے اس کے انسانی صحت کے اوپر کس قدر اثرات ہوں گے زیتون اللہ سبحانہ وتعالیٰ وہ انعام وہ نعمت وہ بہترین پھل جو اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے انسانوں کے لئے پیدا فرمایا جو اپنے اندر ان گنت فوائد رکھتا ہے زیتون وہ بہترین پھل ہے جس کے اندر اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے غذائیت کے ساتھ ساتھ بیماریوں سے لڑنے کے لئے شفاء کے لئے صحت کے لئے تندرستی کے لئے قوت کے لئے شجاعت کے لئے اللہ سبحانہ نے ان گنت فائدے رکھے ہیں ان گنت منافع رکھا ہے زیتون جس کے بارے میں پیارے پیغمبر جناب محمد ﷺ نے ارشاد فرمایا زیتون کے تیل کو پیو بھی اور اس کی

مالش بھی کرو یہ ایک مقدس درخت کا تیل ہے زیتون اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی نعمتوں میں سے وہ بہترین نعمت جس کو انسان اپنی صحت کے لئے کھانے کے طور پر پینے کے طور پر پھل کے طور پر استعمال کرسکتا ہے زیتون اللہ سبحانہ نے اس کے اندر شفاء رکھی زیتون اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا وہ بہترین انعام جو ہمارے جتنے خ و ن کی نالیوں کے مسائل ہیں ان کے لئے بہترین علاج ہے زیتون اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے ہمارے جسم میں جتنے سسٹم چل رہے ہیں ہمارا نروس سسٹم ہمارا بلڈ سرکولیٹری سسٹم ہمارا ریسپائیریٹری سسٹم ہمار ا مسکولر سسٹم ہما را ریپروڈکٹو سسٹم ہمارا سکیلیٹن سسٹم اینڈو کرائم سسٹم ان گنت جو ہمارے جسم میں سسٹمز چل رہے ہیں اس کی تقویت کے لئے اس کی قوت کے لئے اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے اس زیتون کے اندران گنت فائدے رکھے ہیں زیتون اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی وہ خوبصورت نعمت ہے جس کو ہمیں استعمال کرنا چاہئے اور اس نیت سے استعمال کرنا چاہئے کہ پیارے پیغمبر جناب

محمد ﷺ زیتون کو استعمال کرنا آپ کا معمول ہے اور زیتون پیارے پیغمبر جناب محمد ﷺ کی سنت ہے زیتون ہمارے جسم میں ہمارے بدن میں پیدا ہونے والی جو بیماریاں ہیں ان بیماریوں میں شفا دیتا ہے زیتون ہمارے معدے کو ہمارے دل کو ہمارے دماغ کو ہمارے جگر کو ہماری آنتوں کو ہمارے گردوں کو ہمارے پتے کو ہماری تلی کو ہماری ہڈیوں کو ہمارے پٹھوں کو ہماری ایک ایک جسم کے اعضاء کو تقویت دیتا ہے زیتون کو استعمال کرنے کا بہترین طریقہ زیتون کو پھل کے طور پر استعمال کرو تیل کے طور پر استعمال کرو دودھ میں ملا کر استعمال کرو خالی پیٹ آج کل یہ جو بلڈ پریشر جس کو لے کر لوگ بے انتہاء پریشان ہیں ہر شخص جو بلڈ پریشر میں مبتلا ہے بہترین علاج صرف زیتون ہے ایک گلاس پانی لیجئے اس میں ایک لیموں ملاؤ اس کو اچھی طرح بوائل کرو اس میں ایک چمچ شہد ملاؤ ایک چمچ زیتون ملا ؤ نہار منہ پیو بلڈ پریشر کا بہترین علاج خ و ن کو پتلا کرنے کا بہترین علاج آپ کی ویسلز کے اندر وینز کے اندر آرٹریز کے اندر کیپلریز کے اندر جو بلاکیج آگئی اس کا بہترین علاج ہے ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.