میتھی دانہ کے فوائد اور کھانے کے طریقے

دو قسم کی جڑی بوٹیا ں ہوتی ہیں۔ ایک قسم کی جڑی بوٹیاں وہ ہوتی ہیں۔ جن کے استعمال سے آپ کو آہستہ آہستہ صحت کے فوائد ملتے ہیں۔ جبکہ دوسری قسم کی جڑی بوٹیاں وہ ہوتی ہیں۔ جن کو استعمال کرنے سے یا تو فوری طور یا بہت تیزی سے فوائد نظر آنے لگ جاتے ہیں۔ جیسا کہ کلونجی اور

میتھی دانہ۔ آپ کو میتھی دانے کے دس فوائد بتائیں گے۔ آجکل ہر دوسرا شخص اس مسئلے سے پریشان ہے۔ جسے دیکھیں یہ وہ شکایت کرتا نظر آتا ہے۔ کہ اسے بہت سستی چھائی ہوئی ہے۔ یابہت زیادہ تھک جاتا ہے۔ اگر آپ کے ساتھ بھی یہ مسئلہ ہے ۔ اگر آپ نہارمنہ میتھی کا استعمال کرتے رہیں۔ تو چار سے پانچ دن کے اندر آپ دیکھیں گے ۔ کہ آپ جو سستی اور تھکاوٹ کا شکا ر رہتے تھے ۔ لیکن میتھی دانے کے کچھ دن کے استعمال سے آپ کا یہ مسئلہ مکمل طور پر ٹھیک ہوجائے گا۔ آپ پور ا دن ایکٹیواورچاق وچوبند رہیں گے۔ موٹاپہ ایک ایسا مرض ہے جو نہ صر ف ظاہر ی خوبصورتی اور پرسنیلٹی کو ختم کرکے رکھ دیتا ہے۔ بلکہ آپ کی صحت کو بھی خراب کردیتا ہے۔ اگر آپ موٹاپے کاشکار ہوجائیں گے تو وزن کم کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ لیکن اس مسئلے کا حل بھی میتھی دانے میں چھپا ہے ۔ میتھی دانہ کا استعمال آپ کوتیزی سے وزن کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ میتھی دانے سے

وزن کم کرنے کے لیے آپ نے نہارمنہ میتھی دانے کا استعمال کرناہے۔ ایک گلا س نیم گرم پانی لیں اور اس میں آدھا چمچ میتھی دانے کو ڈال کر رات بھر بھگو دیں۔ صبح کو اٹھ کر سب سے پہلے میتھی دانے کو نکال کر چبا چبا کر کھانا ہے۔ اور اس کے بعد پانی کو پی لینا ہے۔ اگر آپ موٹاپے کاشکار ہوجائیں گے تو وزن کم کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ لیکن اس مسئلے کا حل بھی میتھی دانے میں چھپا ہے ۔ میتھی دانہ کا استعمال آپ کوتیزی سے وزن کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ میتھی دانے سے وزن کم کرنے کے لیے آپ نے نہارمنہ میتھی دانے کا استعمال کرناہے۔ ایک گلا س نیم گرم پانی لیں اور اس میں آدھا چمچ میتھی دانے کو ڈال کر رات بھر بھگو دیں۔ صبح کو اٹھ کر سب سے پہلے میتھی دانے کو نکال کر چبا چبا کر کھانا ہے۔ اور اس کے بعد پانی کو پی لینا ہے۔ اور آپ کی جلد صاف رہے گی۔ ہرکوئی چاہتا ہے کہ اس کے بال گھنے ہوں اور جاندار ہوں ۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں تومیتھی دانے

کا استعمال آج سے ہی کردیں۔ میتھی دانہ نہ صرف ان وٹامن اور منرلنز سے بھر پور ہوتا ہے جن کی آپ کے بالوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ بلکہ میتھی دانے میں ایسے کمپاؤنڈ بھی پائے جاتے ہیں جو آپ کے بالوں کی گروتھ کے لیے بے حد مفید رہتے ہیں۔ آج سے ہی میتھی دانے کا استعمال شروع کردیں۔ ایک اچھی اور صحت مند جینے کے لیے آپ کو ایک صحت مند دل کی ضرورت پڑتی ہے۔ میتھی دانے کا استعمال آپ کے جسم میں موجود کولیسٹرول کے لیول کو کم کرتاہے۔ یہ ہارٹ اٹیک کی بڑی وجوہات میں سے ایک ہے۔ اسی طرح خون میں موجود ٹرائی گلیسرائیڈ کے لیول کو کم کرتا ہے یہ ٹرائی گلیسرائیڈ چھو ٹے چھوٹے چر بی کے ذرات ہوتے ہیں جو آپ کے خون میں موجو د ہوتے ہیں۔ اگر اس کا لیول بڑھ جائے تو ہارٹ اٹیک کے خطرات بہت زیادہ بڑھ جاتے ہیں۔ اسی طرح اس کا استعمال آپ کی بند شریانوں کو دور کرتا ہے۔ نہ صرف آپ کو ہارٹ اٹیک بلکہ دل کے دوسرے امراض سے بچاتا ہے۔ اکثر لوگوں کےسینے میں جلن کا مسئلہ رہتا ہے ۔ میتھی دانہ کا استعمال اس سے بچانے میں بے حد مفید ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.