خالی پیٹ اس چیز کا استعمال شوگر سے ہمیشہ کی نجات

آج کی باتیں صرف شوگر والوں کے لیے ہی ہیں اگر آپ کے گھر میں کوئی شوگر کا مریض ہے یا آپ خود شوگر کے مریض ہیں اور انسو لین تک نوبت آپہنچی ہے اور آپ کی شوگر بہت زیادہ ہائی رہتی ہے تو خدائی عطیہ شئیر کروں گی جس کے استعمال سےآ پ اپنی شوگر کو ختم کر سکتے ہیں بالکل

قدرتی طریقے کے ساتھ کسی بھی قسم کی ٹینشن لینے کی ضرورت نہیں ہے اس میں قدرتی چیزیں موجود ہیں صرف اور صرف ایک ہی اجزاء ہے جس کا استعمال آپ کی زندگی کو بدل دے گا اور آپ کی زندگی میں بہت ساری خوشیاں لے کر آئے گا ہمیں بھی خود اس بات کا دکھ ہوتا ہے۔ کہ جو لوگ بزرگ ہیں ان کو شوگر ہو جاتی ہے تو ان کو بہت زیادہ تکلیف ہو تی ہے اور میری طرف سے یہ ریمیڈی بھی ان کو دیجئے گا تا کہ ان کو شوگر سے چھٹکارا حاصل ہو جائے تو آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ وہ کو ن سی چیز ہے جس کو استعمال کر نے سے شوگر کا نجات ہو سکتا ہے جیسا کہ ہم اکثر ہی سنتے ہیں کہ شو گر جیسی جو بیماری ہے اس کا خاتمہ نا ممکن ہے یہ ایک جان لیوا بیماری ہے اس بیماری کا خاتمہ ممکن ہے میں تو اس ریمیڈی کو استعمال کرنے کے بعد یہ کہوں گی بلکہ یہاں یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ یہ ایک ایسا علاج ہے کہ جس کی مدد سے ہم اپنی شوگر کو ہمیشہ کے لیے

ختم کر سکتے ہیں اور اس انتہا تک ختم کر سکتے ہیں کہ کبھی دوبارہ کبھی بھی شوگر نہیں ہوگی اور انشاء اللہ آپ صحت مندانہ زندگی بسر کر یں گے۔ تو چلتے ہیں اپنے اس نسخے کی طرف اپنے اس علاج کی طرف۔ ہم شوگر کو ختم کر سکتے ہیں لیکن صرف ایک ہی چیز کو استعمال کر کے اور وہ ہے جامن کی گھٹلی آپ کو پتہ ہے آگے ان کا موسم آنے والا ہے گرمی میں تو اس کو کس طریقے سے سٹور کر سکتے ہیں اگر آپ کے پاس نہیں ہیں تو یہ پنساری کی دکان سے مل جائیں گی اس کا پاؤڈر بھی مل جائے گا ۔اس کا پاؤڈر بھی مل جا تا ہے اچھے والا بھی مل جاتا ہے اس کو کس طریقے سے استعمال کر کے اپنی شوگر کو ختم کر سکتے ہیں کسی بھی نقصان کے علاوہ۔ اس کو کھو لیں ۔تو اس کی گری نکلے گی جو دو حصوں کی ایک ہوگی ۔ ان کو سکھا کر رکھ لیں۔ اس کا سارا مغز نکال دیجئے گا اور اسے جتنا ہو سکے توجہ سے دیکھئے گا تا کہ اس سے آپ کو فائدہ حاصل ہو سکے۔ تقریباً چار چمچ کے یہ چھلکے الگ کر لینے ہیں یہ گر یاں ہیں ان کو الگ کر لیں اور پھر ان کا پاؤڈر بنا لیں اور پاؤڈر بنا نے کے بعد اس کا چھان لیں اور کسی شیشے کی بوتل میں اس کو سٹور کر سکتے ہیں۔ اس کو پانی یا دودھ کے ساتھ استعمال کیجئے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.