
100مردوں کی طاقت 1گلاس میں ہفتے میں صرف 1گلاس دودھ میں یہ ڈال کر پی لیں
روزمرہ حالات کے سبب ذہنی دبائو اور اعصابی تنائو کی وجہ سے ہرآدمی صحت کے حوالے سے پریشان دکھا ئی دیتا ہے۔کوئی رات کو نیند نہ آنے کا شاکی ہے تو کوئی صبح اٹھتے وقت تھکن،دکھن اور سستی کا گلہ کرتا ہے۔کسی کو جسمانی دردیں بے چین کیے ہوئے ہیں تو کسی کو عام کمزوری نے تنگ
کیا ہوا ہے۔ اسی طرح تقریباََ ہر دوسرا فرد پٹھوں میں کچھائو ،تنائو اورذہنی اضطراب میں مبتلا پایا جا رہا ہے۔اس طرح کی علامات کو ماہرین اعصابی کمزوری کا نام دیتے ہیں۔اعصاب ہمارے جسم کا ایک انتہائی اہم اور لازمی حصہ ہیں۔ معاشی تفکرات،بے یقینی کی کیفیت اور ملکی حالات نے ہم سب کو اعصابی مریض بنا دیا ہے۔ آج آپ کو ایسا نسخہ بتائیں گے کہ جس کو آپ ہفتہ میں ایک بار استعمال کرلیتے ہیں تو کبھی بھی کمزوری آپ کے قریب نہیں آئیگی چاہے وہ جسمانی کمزوری ہو اعصابی کمزوری ہے یہ نسخہ ہفتے میں ایک بار استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ اگر آپ اسے بنا سکتے ہیں تو روزانہ کی بنیاد پر بھی استعمال کرسکتے ہیں یہ بہت زبردست نسخہ ہے اس نسخہ کے استعمال کرنے سے کمزوری آپ کی دور ہوتی ہے ۔ آسانی سے مل جانے والی
چیزیوں سے تیار ہونیوالا نسخہ آپ کو بہت فائدہ پہنچاتا ہے آ پ کے جسم کے کولیسٹرول لیول کو برقرار رکھتا ہے اس کے سات آپ کو کمزوری سے بچاتا ہے ۔ آپ اپنی جسم کی آنتوں کو تر رکھتا ہے جس سے قبض آپ کے قریب نہیں آتی ۔آپ کے جسم سے خشکی کو دور کرتا ہے مردانہ کمزوری کیلئے یہ اکثیر نسخہ ہے ۔ آپ نے سب سے پہلے ایک گلاس دودھ ، ایک چٹکی زعفران ، ایک عدد اخروٹ ، سات دانے بادام ، سات دانے کشمش آپ کو کسی پنسار کی دکان سے مل جائیں گے ۔ آپ زعفران ایک تولہ لیکر رکھ لیں سردیوں کے موسم میں بہت زبردست چیز ہے آپ کی ایک تولہ زعفران پوری سردیاں گزار سکتی ہے ۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ روزانہ رات آپ نے کھانا کھانے کے آدھے گھنٹے کے بعدایک گلاد دودھ لیکر ایک چٹکی زعفران
ڈالنی ہیں ۔چینی کی جگہ اگر آپ شہد کا استعمال کرتے ہیں تو بہت اعلیٰ اگر آپ شوگر کے مریض ہیں تو چینی استعمال نہ کریں یہ آپ کیلئے زیادہ بہتر رہے گا۔ آپ نے بادام اخروٹ اور کشمش کو کھا لینا ہے ۔اچھی طرح چبا چبا کر کھانا ہے ۔ جب آپ اس کو کھا لیں اس کے بعد آپ نے اس دودھ کو پینا ہے ۔ آپ اس نسخہ کو روزانہ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ بہت سے افراد ایسے ہوتے ہیں جن کو دو وقت کی روٹی بھی میسر نہیں ہوتی ۔ آپ اس نسخہ کو ہفتہ میں ایک بار بھی استعمال کرسکتے ہیں ۔ اگر آپ اسے روز استعمال کرتے ہیں یہ آپ کو بہت فائدہ دیتی ہے آپ کے جسم میں گرمی پیدا کرتی ہے ۔آپ کے جسم کا بلڈ بنتا ہے کمزوری آپ سے دور بھاگتی ہے ۔آپ کو محسوس ہوگا کہ آپ کے جسم میں چستی اور توانائی آگئی ہے ۔