ناف میں تیل لگانے کے 12 فائدے

ایک چھوٹا سا ٹوٹکہ بتارہے ہیں ۔ وہ ناف میں تیل ڈالنا۔ اگر آپ ناف میں تیل ڈالیں گے تو اس سے بے شماربیماریوں سے بچ سکتے ہیں۔ لاتعداد بیماریوں سے بچ سکتے ہیں۔ سینکڑوں بیماریوں سے بچ سکتے ہیں۔ ناف میں تیل ڈالنے کے بے شمار فائدے ہیں۔ اگر آپ سے ہوسکے توپورے دن میں دو مرتبہ ناف میں

تیل ڈالنے کی کوشش کریں۔ ایک قطرہ ہو یا دو قطرے ہوں۔ اگر آپ پورے دن میں دو مرتبہ نہیں ڈال سکتے ۔ تو رات کو سونےسےپہلے ناف میں ایک قطرہ یا دو قطرے تیل ڈال کر سو جائیں ۔ اس سے آپ بہت ساری بیماریوں سے بچ جائیں گے ۔ اور آپ کو بہت سارے فائدے بھی حاصل ہوں گے ۔ آپ کو بارہ فائدہ بتاتے ہیں۔ اگر آپ ان بارہ فائدوں کو سن لیتے ہیں۔ تو آپ کبھی بھی ناف میں تیل ڈالنا نہیں بھولیں گے۔ پہلا: ٹینشن اور ڈپریشن کو دور کرتا ہے۔ اگر ناف میں تیل ڈالا جائے۔ دوسرا: دماغ کے سوکھے پن کو دور کرتا ہے خشکی پن کو دور کرتا ہے ۔ تیسرا: جن کے کانوں سے سائیں سائیں کی آوازیں آتی ہیں۔ یا پھرکا ن بجنے لگتا ہے۔ تو ان کو چاہیے کہ رات کو سونےسےپہلے ناف میں ضرور تیل ڈالے۔ اس سے کان کی آوازیں آنا بند ہوجائیں

گی۔ جب کان بجنے لگتا ہے تو وہ بجنا بھی بند ہوجائے گا۔ چوتھا: بھولنے کی بیماری کو دورکرتا ہے ناف میں تیل ڈالنے سے ۔ بہت سارے لوگ شکایت کرتے ہیں ہم کچھ یاد نہیں کرپاتے ۔ حتی ٰ کہ نمبر تک یاد نہیں رہتا۔ تو ان کو چاہیے کہ وہ ناف میں تیل ڈالنے کی کوشش کرے ۔ اور روزانہ دو مرتبہ ضرور ڈالنےکی کوشش کرے۔ پانچواں:آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھاجانے کی بیماری کو دور کرتا ہے جن کے آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا جاتا ہے ان کو چاہیے کہ ناف میں تیل ڈالے آنکھوں کے گرد اندھیر جو چھا جاتا ہے وہ ختم ہوجاتا ہے ۔ چھٹا:سر چکر کی بیماری کو دور کرتا ہے جن کا سر کبھی کبھی چکرانے لگتا ہے وہ ناف میں تیل ڈالے ۔ سر کے چکر کی بیماریوں کو دور کرتا ہے۔ ساتواں: دماغ کی کمزوریوں کو دور کرتا ہے ۔ وہ ناف میں

تیل ڈالنے سے ناف کی کمزوریاں دورہوجاتی ہیں۔ آٹھواں: ہونٹوں کاسوکھ جانایا کالا پڑجانا یا ہونٹوں کا پکنا ان تمام بیماریوں کو بھی دور کرتا ہے ۔ ناف میں تیل ڈالنے سے ۔ نواں : ناف میں تیل ڈالنے سے سستی ، کاہلی اور ڈھیلا پن کو دور کرتا ہے۔ جن کے بدن میں ہمیشہ سستی اور کاہلی رہتی ہے سستی کی وجہ سے کاہلی کی وجہ سے کچھ کام کرنے کا موڈ نہیں بنتا کچھ کام کرنے کا من نہیں کرتا تو ان کو چاہیے کہ ناف میں تیل ڈالے ۔ نا ف میں تیل ڈالنے سے سستی بھی دور ہوجائے گی۔ کاہلی بھی دور ہوجائےگی۔ اور بدن کا ڈھیلا پن بھی ختم ہوجائےگا۔ دسواں :ناف میں تیل ڈالنے سے نظر کو تیز کرتا ہے۔ جن کی نظریں کمزور ہونے لگی ہے ان کو چاہیے کہ نا ف میں تیل ڈالے۔ ناف میں تیل ڈالنے سے نظر تیز ہوجاتی ہے۔ گیارہواں: جن لوگوں کو رات کو نیند نہیں آتی ، نیند کی شکایت ہے تو بہترین نیند لانے کے لیے ناف میں ضرور تیل ڈالے ۔ اس سے بہترین نیند آتی ہے۔ بارہواں: جن کے کان میں بہتےہیں۔ تو ان کو چاہیے ناف میں تیل ڈالے ۔ نا ف میں تیل ڈالنے سے کان کا بہنا ختم ہوجاتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.