عورت اچھے بھلے مردکو اندھا کرکے رکھ دیتی ہے صلاح الدین ایوبی ؒ

یا درکھنا! صلیبی اور یہودی ہر دور میں اسلام کی فوج اور قوم کے درمیان نف رت پیدا کرنے کی کوشش کریں گے ۔ جس قوم کے نوجوان بیدا ر ہوجائیں اس قوم کو کوئی بھی شکست نہیں دے سکتا۔ یا د رکھو! ایک غدار اپنے ملک و قوم کو شکست کی ذلت میں ڈال سکتا ہے۔ قوم کی مظل وم بیٹیوں

کو بھول جانے والوں کی قسمت میں صر ک فا ر کی غ لامی ہی آتی ہے۔ تمہیں یہ اصول قرآن پاک نے دیا ہے۔ کہ جنگ ہوتو لڑو اور نہ ہوتو جنگ کی تیا ری کرو ۔ حکمران اپنی حکومت کی حفاظت کرتا ہے۔ جبکہ مجاہد اپنے ملک پر ق ربان ہوتا ہے۔ میں اپنے نوجوانوں کو رسول اللہ ﷺ کی یہ حدیث مبارکہ یاد رکروانا چاہتا ہوں۔ کہ “اپنے آپ کو جان لو کہ تم کون ہو؟ اور کیا ہو؟ اور اپنے د شم ن کو بھی اچھی طرح سے جان لو کہ وہ کون ہے اور کیا ہے اور تمہارے متعلق وہ کیا ارادے رکھتا ہے؟ آزادی کا درد غل امی کے سکون سے بہترہے۔ زندگی ضرورت کے مطابق گزارو، خواہش مطابق نہیں۔

اچھے تعلقات کی طاقت کا اندازہ تب ہوتا ہے۔ جب انہیں چھوڑنے کی کوشش کی جائے۔ مسلمان کی زندگی پھولوں کی سیج نہیں۔ صلیبی سلطنت اسلامیہ کو چوہوں کی طرح کھاتی جارہی ہے۔ اور جانتے ہو کہ وہ کیوں کامیاب ہورہے ہیں؟ صر ف اس لیے کہ ہم نے صلیبیوں کی بچھائی ہوئی پھولوں کی پتیاں پر چلنا شرو ع کردیا ہے۔ مجھے یہ محسو س ہورہا ہے۔ کہ فلسطین ہمیشہ خ ون میں ہی ڈوبارہے گا۔ عورت اچھے بھلے مرد کو اندھا کرکے رکھ دیتی ہے۔ اپنی روایات کو بھول جاؤ گے تو باوقا ر قوم کی طرح ہمیشہ زندہ رہو گے۔ جس قوم کے نوجوان دین کو چھوڑ کر فحاش ی کی زندگی گزارنے پر اتر جائیں وہ قوم بغیر جنگ کے ہا رجایا کرتی ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.