
”سوفیصد گارنٹی ! بال لمبے ، گھنے ، سیاہ اور مضبوط“
اکثر آپ نے دیکھا ہوگا۔ کئی نوجوانوں کے بچوں کے اور بچیوں کے بال گرنا شروع ہوجاتے ہیں۔ بالوں کی طاقت کمزور ہوجاتی ہے۔ اس کمزوری کی وجہ سے گرتے ہیں۔ اور بال پتلے ہوجاتےہیں۔ پھر پریشان ہوتے ہیں۔ خاص طور پر بچیاں بہت پریشان ہوتی ہیں۔ کہ ہمارے اتنے اچھے بال تھے ۔ لمبے بال تھے ۔
اب بہت کم رہ گئے ہیں۔ گرنا شرو ع ہوگئے ہیں۔ ان کے لیے ایک بہت آسان وظیفہ ہے۔ جب بھی آپ نے کنگھی کرنی ہے۔ آپ نے کنگھی کو ” بسم اللہ ” پڑھ کر اٹھانا ہے۔ بغیر ” بسم اللہ ” کےآپ نے کنگھی کو نہیں اٹھانا۔ اور اس کے بعد آپ نے پھر ” بسم اللہ ” پڑھنی ہے۔ ایک توکنگھی اٹھاتے وقت پڑھی اور ایک ” بسم اللہ ” پڑھ کر آپ نے سات مرتبہ اللہ کے یہ دو نام جو کہ ذاتی اور صفاتی ہیں۔ “یا اللہ ، یا باری ” یہ سات مرتبہ پڑھنا ہے۔
یعنی دونوں ناموں کو پڑھ کر ایک شمار کریں۔ پھر دونوں کو پڑھیں تو دو ہوجائےگا۔ پھر دونوں کو پڑھیں تو تین ہوجائےگا۔ اس طرح دونوں کو ایک شمار کرکے سات مرتبہ پڑھیں۔ ان ناموں کو آپ نو مرتبہ بھی پڑھ سکتے ہیں۔ اور گیارہ مرتبہ بھی پڑھ سکتے ہیں۔ یہ آپ کی مرضی ہے۔ سات، نو اور گیارہ یہ تینوں عدد یاد رکھیں۔ یہ جب بھی آپ نے کنگھی کرنی ہے۔ تو اس عمل کو بھولے نہیں ۔دوبارہ آپ کو بتا تے ہیں کہ کنگھی کو ” بسم اللہ “پڑھ کر اٹھانا ہے۔ کنگھی کو اپنے دائیں ہاتھ میں پکڑ کر پھرآپ نے ” بسم اللہ الرحمن الرحیم ” پڑھ کر یہ اللہ کے دو نام شروع کرنے ہیں۔ اس میں ایک اور بھی
سمجھ لیں۔ کچھ لوگ بائیں ہاتھ سے سار اکام کرتے ہیں۔ ان کے جتنی طاقت دائیں ہاتھ میں ہوتی ہے۔ اتنی اللہ تعالیٰ نے ان کے بائیں ہاتھ میں رکھی ہوتی ہے۔ وہ لکھتے بھی بائیں ہاتھ سے ہیں۔ اور کام کاج بھی بائیں ہاتھ سے کرتے ہیں۔ لیکن وہ دائیں ہاتھ سے کام نہیں کرسکتے۔ایسے لوگ بھی سمجھ لیں۔ انہوں نے کنگھی ” بسم اللہ ” پڑھ کر دائیں ہاتھ سے ہی اٹھانی ہے۔اور دائیں ہاتھ میں ہی پکڑنی ہے۔ اتناکام تو دائیاں ہاتھ کرسکتا ہے۔ جس طرح ہم سارے کام دائیں ہاتھ سے کرتے ہیں۔ مگر بائیں ہاتھ سے بھی کسی چیز کو اٹھا سکتے ہیں۔ آپ نے کنگھی جو الٹے ہاتھ سے ہی کام کرنے والے ہیں۔ انہوں نے بھی دائیں ہاتھ سے ہی کنگھی اٹھا کر یہ پڑھائی کرنی ہے۔ا سکے بعد بے شک آپ بائیں ہاتھ سے ہی کنگھی کریں۔ اس میں کوئی حرج نہیں۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ نے آپ کی طاقت ہی بائیں ہاتھ میں رکھی ہے۔ لیکن کنگھی دائیں ہاتھ سے اٹھا کر آپ ” بسم اللہ ” پڑھیں ۔ اور ہاتھ میں دائیں میں پکڑے رکھیں۔ اور یہ اللہ تعالیٰ کے نام پڑھتے رہیں ۔ انشاءاللہ! آپ دیکھیں گے کہ چند دنوں کے بعد آپ کے بالوں میں مضبوطی آجائےگی۔ اور بال گرنا بند ہوجائیں گے۔ جب آپ کو تسلی ہوجائے اور مطمئن ہوجائے۔ اور آپ کے بال نہیں گررہے۔ تو اس عمل کو چھوڑدیں۔