”سبز الائچی اور نیم گرم پانی کا روزانہ استعمال کرنے کے جادوئی کمالات“

الائچی کھا کر گرم پانی پینے سے جسم میں کیا ہوتا ہے؟ سبز الائچی بھارتی سمیت ایشیائی ممالک میں گھروں میں استعمال ہونے والا ایک عام مصالحہ ہے جو نہ صرف قدرتی طور تازگی بخشتا ہے بلکہ اس کے بے شمار فوائد بھی ہیں جن میں سے چند ایک فوائد بیان کئے جا رہے ہیں۔ نظام انہضام میں بہتری:

سبز الائچی قدرتی طور پر ایک منٹ کا درجہ رکھنے کے ساتھ ساتھ نظام انہضام کو بہتر بناتی ہے۔الائچی کا استعمال آنتوں کی سوزش میں انتہائی مفید ہے جبکہ سینے کی جلن، متلی کی صورت میں بھی یہ آکسیر کا درجہ رکھتی ہے۔ الائچی قدرتی طور پر تیزابیت سے لڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ان خصوصیات کے علاوہ سبز الائچی صدیوں سے نظام انہضام کی بہتری کیلئے پیدا ہونیوالی روایتی ادویات میں استعمال کی جا رہی ہے۔ نظام انہضام میں خرابی کی صورت میں دو سے تین سبز الائچی کے دانے‘ ادراک کا چھوٹا سا ٹکرا اور دھنیا اچھی طرح پیس کر گرم پانی کیساتھ استعمال کیا جائے۔بد ہضمی کی صورت میں الائچی کے چند دانے سبز چائے میں شامل کر کے استعمال کرنے سے بدہضمی دور ہوتی ہے۔سانس میں بدبو: سانس اور منہ کی بد بو ختم کرنے کیلئے تمام ادویات استعمال کر کے مایوس ہونے والوں کیلئے خوشخبری ہے کہ سبز الائچی اور جراثیم کش مصالحہ استعمال الائچی کھا کر

گرم پانی پینے سے کیا ہوتا ہے؟الائچی کے بعد گرم پانی پینے سے انسانی صحت پر بہت اچھا اثر پڑتا ہے کچھ لوگ اس بارے میں جانتے ہیں لیکن بہت زیادہ یہ بات نہیں جانتے بلکہ بہت سے لوگوں نے تو آج پہلی بار سنا ہوگا۔ اس کا سب سے پہلا فوائد یہ ہے کہ اگر آپ بعد میں گرم پانی پیتے ہیں تو آپ کے سر ک بال نہیں گرنا بند ہوجائے گے اور اس کے علاوہ سر کی خشکی بھی ختم ہوجائے گی اگر رات کے وقت استعمال کیا جائے تو اور بھی بہت سے فائدے ہیں جیسا کہ قبض کا خاتمہ ہوگا خ ون ٹھیک طریقے سے گردش کرے گا سر درد کا علاج ہوگا۔ اور بھی جو لوگ خد کو مردانہ طور پر کمزور سمجھتے ہیں ان کے لیے بھی بہت اچھا رہے گا اس سے انسان کی گرمی بھی دور ہوجائے گی۔ اگر آپ صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو یہ ٹوٹکہ

ضرور استعمال کریں اس سے جو مرد خضرات یہ کہتے ہیں کہ ان کی منی پتلی ہوگئی ہے تو یہ ٹوٹکہ رات کو استعمال کریں منی گاڑھی ہوجائے گی اور اگر کسی کو معدے کا مسئلہ ہے یا اگر آپ باہر کسی ہوٹل سے کھانا کھاتے ہیں تو بعد میں الایچی کے ساتھ گرم پانی ضرور پیئے ۔کرنے سے نہ صرف سانسوں کی بد بو نہ صرف ختم ہو جائے گی بلکہ سانسیں خوشگوار ہو جائیں گی۔ اس کے استعمال کا طریقہ کار نہایت آسان ہے کہ کھانے کے بعد چند دانے سبز الائچی کے چبا لئے جائیں یا صبح چائے میں الائچی ڈال کر استعمال کی جائے۔ تیزابیت: تیزابیت سے چھٹکارا کیلئے بھی سبز الائچی نہایت مفید ہے۔ آج کل جو بھی غذائیں کھاتے ہیں۔ وہ عموماً پیکٹ والی یا ٹی پیک میں ہوتے ہیں۔ ان میں پری زرویٹو کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔ یہ کیمیکلز ہوتے ہیں۔ یہ جسم کے لیے نقصان دہ ہوتے ہیں۔ اس سے ہمارانظام ہاضمہ بہت کمزور ہوجاتا ہے۔ ہمارا معدہ ٹھیک سےکام نہیں کرپاتا۔ ایسی صورتحال سبز الائچی کا استعمال ضرور کرنا چاہیے۔ اگر بتائے گئے طریقےسے الائچی کھاتے ہیں۔ تو اس سے آپ کا نظام ہاضمہ بھی ٹھیک ہوگا۔ اور قوت مدافعت بھی

بہتر ہوجائےگی۔ بلڈپریشر کا زیادہ ہونے کی اصل وجہ ہا ئی کولیسٹرول کا ہونا۔ یعنی کہ خون کا گاڑھاہونا۔ جو بھی کھاتے ہیں۔ اس سے ہمارا ہاضمہ کمزور ہوجاتا ہے۔ کھانا ہماری آنتوں میں سڑنے لگتا ہے یہی کھانا خون میں فاسد مادوں کو بڑھاتا ہے جس سے کولیسٹرول بڑھ جاتا ہے اور خون گاڑھا ہوجاتا ہے ۔ او ر اس گاڑھے خون کو ہمارا دل بڑی مشکل سے پمپ کرتا ہے جس کی وجہ سے خون کا دباؤ بڑھتا ہے اس کو ہائی بی ۔ پی کہتےہیں۔ یہ ایسی بیماری ہے جوآہستہ آہستہ مریض کو موت کے منہ میں لے جاتی ہے۔ جس وجہ سے ہمارا دل بھی کمزور ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے دل کے دورے کا خطرہ بڑھ جاتا ہےہمیں برین اسٹروک یا فالج ہونے کاخطرہ بھی رہتا ہے۔ آج کل ڈاکٹر ایک چھوٹی سی گولی دے دیتے ہیں۔ آپ کا بی ۔پی نارمل رہےگا۔ ایسا تھوڑے عرصہ کے لیے ہوتا ہے۔ لیکن کچھ دنوں کے بعد یہ مسئلہ ویسے کا ویسے ہوجاتا ہے۔ اگرآپ ہمارے بتائے گئے طریقے کے مطابق رات کوسونےسےپہلے دو یا تین الائچیاں کھا کر نیم گرم پانی پی لیتے ہو۔آپ اپنی آنکھوں سے خود کو چند ہفتوں میں ہی ٹھیک ہوا دیکھیں گے۔ اور آپ کا بی ۔ پی بھی نارمل ہونے لگے گا۔ آپ کی ساری دوائیاں چھوٹ جائیں گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.