نماز عصر کے وقت پڑھنے سے کیا ملتا ہے

آج آپ کےساتھ عصر کی نماز کی فضیلتوں وبرکات اور اس کو چھوڑنے کے نقصان کےبارے میں بتائیں گے۔ اور ساتھ ساتھ اللہ تعالیٰ کے دوخاص صفاتی ناموں کا خاص وظیفہ بتائیں گے۔ نبی کریم ﷺ نے ارشادفرمایا: جس نے عصر کی نماز چھوڑ دی۔ اس کا نیک عمل ضائع ہوگیا۔ اسی طرح نبی پاک ﷺ نے فرمایاکہ:

جس نے ٹھنڈے وقت کی دو نمازیں پڑھیں۔ یعنی عصر اور فجر ۔ تو وہ جنت میں داخل ہوگیا۔ اسی طرح حضرت عبدا للہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول حضرت محمد ﷺ نے فرمایا: جس سے عصر کی نماز ڈھے جائے تو وہ یوں سمجھے کہ اس کے اہل وعیال اور گھر بار لوٹ گئے ۔ نماز عصر کی بہت سی فضیلت وبرکات ہیں۔ ہر روز نماز عصر کے بعد آپ اس عمل کو کریں۔ انشاءاللہ ! ہر طرح کی تنگدستی دورہوجائےگی۔ جتنا بھی قرض ہوگا۔ وہ اد اہوجائےگا۔ آج آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے دو ناموں کا وظیفہ بتائیں گے ۔ آپ نے اللہ کے دو ناموں کو نماز عصر کے بعد ایک سومرتبہ پڑھناہے۔ یعنی اللہ کے ناموں ایک تسبیح پڑھنی ہے۔ یہ اللہ تعالیٰ کے دو صفاتی نام ہیں۔ آپ نے ان دونوں کا اکٹھا پڑھ کر ایک تصور کرنا ہے۔ اور اسی ترتیب آپ نے ایک سو مرتبہ پڑھنا ہےاور اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے خصو صی دعا مانگنی ہے۔ انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ اپنے فضل وکرم سے آپ کی تمام مشکلات کو دور فرما دیں گے۔ آپ کے گھر میں جتنے بھی لوگ ہیں ۔جتنے بھی افراد ہیں۔ بے روزگار ہیں۔ روزی کی وجہ سےپریشان ہیں تو اللہ

تعالیٰ ان کو اپنے غیبی خزانوں سے روزی عطافرمائیں گے۔ آپ نے “یاواسع ، یارشید “ان دونوں صفاتی ناموں کو اکٹھا پڑھ کر ایک تصور کرنا ہے۔اور اسی ترتیب آپ نے اللہ تعالیٰ کے ان دو ناموں کو ایک سو مرتبہ نماز عصر کی نماز ادا کرنے کےبعد ان کا ورد کرنا ہےاور اللہ تعالیٰ سے خصوصی دعا کرنی ہے۔ انشاءاللہ! آپ کے گھر سے ہر طرح کی مشکلات دور ہوجائیں گی۔ اور آپ کے گھر میں جتنے بھی افراد موجود ہیں۔ سب کو اللہ تعالیٰ رزق عطا فرمائیں گے۔اور ان کی تنگدستیوں کو دور فرمائیں گے۔ اگرآپ اس عمل کو پوری نیت سے کریں گے۔ پورے یقین سے کریں گے۔ تب ہی آپ کو اس کے مکمل کے کرنے کافائدہ ہوگا۔ تو یہ بہت ہی مختصر عمل ہے ۔ “یا واسع، یا رشید” توآپ نے اس کی ایک سو کی تسبیح کا ورد لازمی کرنا ہے۔ اول وآخر درود پاک کو لازمی پڑھنا ہے۔ اور آخر میں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے ۔ کہ اللہ تعالیٰ اپنی خاص رحمت ہم پر نچھاور کرے ۔ اے اللہ! آپ سے آپ کی خاص رحمت مانگتی ہوں۔ جس سے آپ میرے دل کو ہدایت نصیب فرما دیجئے۔ اور اس کے ذریعے سے میرے کام کو آسان فرمادیجئے۔ اور میرے پریشانی حالی کو اسے رحمت کے ذریعے دور فرما دیجئے۔ اور میرے غیر حاضری کے معاملات کی نگہبانی فرمائیے۔ او رجو چیز میرے پاس ہے۔ اسے رحمت کا وسیلہ بنائیے۔ اور عزت نصیب فرمائیے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.